انسانی حقرق

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے صدر دفتر کے باہر بھارت مخالف مظاہرہ

جنیوا 22 ستمبر (کے ایم ایس) سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کے ہیڈ کوارٹر کے باہر ایک بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا گیاجس میں عالمی برادری کی توجہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی طرف مبذول کرائی گئی۔ مظاہرے کا اہتمام اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کیلئے اپنی ٹیم مقبوضہ علاقے بھیجے

جنیوا 22 ستمبر (کے ایم ایس) جنیوا میں مقررین نے کہاہے کہ حل طلب تنازعہ کشمیر جنوبی ایشیاء میں ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے اور اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ٹیم بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کیلئے مقبوضہ علاقے بھیجے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ظلم و تشدد ، مذہبی اور تہذیبی جارحیت سے کشمیریوں سنگین ترین خطرہ لاحق ہے: مقررین

جنیوا 22 ستمبر (کے ایم ایس) یو این ایچ سی آر کے 51ویں اجلاس کے موقع پر جنیوا میں ورلڈ مسلم کانگریس کے زیر اہتمام ایک سیمینار کے مقررین نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارت فوج کے ظلم وتشدد، آبادی کے تناسب کو بگاڑنے اوربھارتی جارحیت کو کشمیریوں کیلئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ”بھارتی فوجی جبر، آبادی کے تناسب کو …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنے غیر قانونی اقدامات واپس لے، او آئی سی رابط گروپ برائے کشمیر

خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، بلال بٹھو نیویارک 21 ستمبر (کے ایم ایس) تنظیم اسلامی تعاون رابطہ گروپ برائے کشمیر نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کو منسوخ کرے۔  او آئی سی کے رابطہ …

تفصیل۔۔۔

کل جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے دفتر کے باہر بھارت کے خلاف مظاہرہ ہوگا

جنیوا20ستمبر(کے ایم ایس)کل جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے باہر بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس کا مقصدعالمی برادری کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی طرف مبذول کرانا ہے۔ مظاہرے کا اہتمام تحریک کشمیر یورپ اور یو این ایچ آر سی کے51ویں اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے کشمیری وفد نے کیا ہے۔احتجاج کا …

تفصیل۔۔۔

او آئی سی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کشمیر رابطہ گروپ کا اجلاس منعقد کرے گی

او آئی سی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کشمیر رابطہ گروپ کا اجلاس منعقد کرے گی

اسلام آباد17ستمبر(کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے رابطہ گروپ کا اجلاس منعقد کریں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق او آئی سی سیکرٹریٹ جدہ نے ہفتے کو ایک پریس ریلیز میں کہا کہ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل تنظیم کے …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقو ق کونسل انسانیت کو درپیش چیلنجوں سے نمٹے ، شمیم شال

اقوام متحدہ کی انسانی حقو ق کونسل انسانیت کو درپیش چیلنجوں سے نمٹے ، شمیم شال

جنیوا 14 ستمبر (کے ایم ایس) کشمیری خاتون رہنما اور انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین کی نمائندہ شمیم شال نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پرزوردیا ہے کہ وہ بڑھتے ہوئے چیلنجز اور عالمی کشیدگی سے نمٹنے جن سے بڑے پیمانے پر انسانیت کو خطرہ لاحق ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شمیم شال نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51ویں اجلاس کے دوران ایجنڈا آئٹم ٹو کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کیخلاف او آئی سی کے بیان سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کیخلاف او آئی سی کے بیان سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

جنیوا 14 ستمبر (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت پرزوردیا ہے کہ وہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کی منظور شدہ قراردادوں کے ساتھ ساتھ کشمیر پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کی طرف سے جاری کی گئی دو رپورٹوں میں عالمی ادارے کو دی گئی سفارشات پر عمل درآمد کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق او آئی سی نے ایک بیان …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیاگیا

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیاگیا

جنیوا 14 ستمبر (کے ایم ایس) جنیوا میں کشمیری مندوبین کے ایک گروپ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51ویں اجلاس کے موقع پر ترقی کے حق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سعد الفارگی (Alfarargi)سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گروپ نے جس میں انسانی حقوق کے کارکن شامل تھے اقوام متحدہ کی طرف سے ترقی …

تفصیل۔۔۔