خصوصی رپورٹ

بھارت میں مسلمانوں کو نفرت انگیز تقاریر، جسمانی حملوں اور اسلامو فوبیا کا سامنا ہے: رپورٹ

بھارت میں مسلمانوں کو نفرت انگیز تقاریر، جسمانی حملوں اور اسلامو فوبیا کا سامنا ہے: رپورٹ

اسلام آباد 02 جنوری (کے ایم ایس)مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت پر مبنی بڑھتے ہوئے جرائم کی لہر دیکھی جا سکتی ہے کیونکہ مسلمانوں کو ملک میں نفرت انگیز تقاریر، جسمانی حملوں اور اسلامو فوبیا کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی یک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں ہندو رہنماو¿ں نے ہریدوار میں ایک اجتماع میں مسلمانوں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو شدید خطرہ لاحق ہے

مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو شدید خطرہ لاحق ہے

اسلام آباد 31 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور پرزیرقبضہ جموں و کشمیرمیں مودی حکومت کی یکے بعد دیگر متعارف کرائی جانیوالی ہندوتواپالیسیوں کی وجہ سے مقبوضہ علاقے کی مسلم اکثریتی شناخت کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں نیا ڈومیسائل قانون ، قابض بھارتی فوجیوں کو مزید اراضی …

تفصیل۔۔۔

خالصتان ریفرنڈم میں آج برطانیہ کے گوردوارہ رامگڑھیا میں ووٹنگ ہو رہی ہے

خالصتان ریفرنڈم میں آج برطانیہ کے گوردوارہ رامگڑھیا میں ووٹنگ ہو رہی ہے

لندن 19 دسمبر (کے ایم ایس) خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے آج (اتوارکو) برطانیہ کے گوردوارہ رامگڑھیا میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔اس سے قبل جنیوا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے سوئٹزرلینڈ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے 6 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالے تھے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت میںاقلیتوں کے حقوق کا دن منائے جانے کے باجود وہاں اقلیتوں کو دبایا جارہا ہے اور ان پرمظالم ڈھائے جارہے …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں ہندو وزیر اعلیٰ لانے کیلئے انتخابات سے قبل دھاندلی میں مصروف ہے

مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں ہندو وزیر اعلیٰ لانے کیلئے انتخابات سے قبل دھاندلی میں مصروف ہے

اسلام آباد15 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں ہندو زیر اعلیٰ لانے کیلئے انتخابات سے قبل دھاندلی میں مصروف ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ مسلم اکثریتی مقبوضہ کشمیر میں ایک …

تفصیل۔۔۔

اظہار رائے کی آزادی کو دبانا مودی حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے: رپورٹ

اظہار رائے کی آزادی کو دبانا مودی حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے: رپورٹ

اسلام آباد 12 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت میں اظہار رائے کی آزادی کو دبانا آر ایس ایس کی حمایت یافتہ مودی حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے اور مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میںاظہاررائے کی آزادی کے لئے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کے بھارت میں سنسرشپ کی نت نئی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ”سی ڈی ایس“ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت بھارتی فوج کی خامیوں کو ظاہر کرتی ہے

بھارتی ”سی ڈی ایس“ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت بھارتی فوج کی خامیوں کو ظاہر کرتی ہے

اسلام آباد 11 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف(سی ڈی ایس) بپن راوت کی بدھ کے روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت نے نہ صرف بھارتی فوج کے نظم و ضبط اور جنگی تیاریوں کی کمی کا پول کھول دیاہے بلکہ اس نے بھارت کی فوجی جدیدیت کو بھی زبردست دھچکا پہنچایا۔ کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ میں ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ …

تفصیل۔۔۔

خالصتان ریفرنڈم کا چھٹا مرحلہ آج جنیوا میں منعقد ہو رہا ہے

خالصتان ریفرنڈم کا چھٹا مرحلہ آج جنیوا میں منعقد ہو رہا ہے

  برسلز 10 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں سکھوں کے آزاد وطن خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا چھٹا مرحلہ آج جنیوا میں منعقد ہو رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خالصتان ریفرنڈم پنجاب ریفرنڈم کمیشن کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔ بھارتی پروپیگنڈے کے باوجود سکھوں کی بڑی تعدادنے ریفرنڈم کے ابتدائی 5 مرحلوں میں حصہ لیا۔ خالصتان ریفرنڈم آئندہ دنوں میں امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور بھارتی پنجاب …

تفصیل۔۔۔

کسانوں کے احتجاج ، خالصتان تحریک کو نشانہ بنانے کیلئے بھارت کے جعلی سوشل میڈیا نیٹ ورک کا پردہ فاش

کسانوں کے احتجاج ، خالصتان تحریک کو نشانہ بنانے کیلئے بھارت کے جعلی سوشل میڈیا نیٹ ورک کا پردہ فاش

اسلام آباد05 دسمبر (کے ایم ایس)برطانیہ میں قائم سینٹر فار انفارمیشن ریزیلینس (سی آئی آر) نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں بھارت کے جعلی سوشل میڈیا نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے جسے کسانوں کے احتجاج اور خالصتان تحریک کو نشانہ بنانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے حال ہی میں جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق سی آئی آر نے ” انالیسز …

تفصیل۔۔۔

برطانیہ: خالصتان ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ آج ہورہا ہے

برطانیہ: خالصتان ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ آج ہورہا ہے

لندن05 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں سکھوں کے لئے علیحدہ وطن” خالصتان“ کے لیے ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ آج برطانیہ میں ہورہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ابتدائی 4 مراحل میں برطانیہ میں مقیم سکھ برادری کے ہزاروں افراد نے ریفرنڈم میں حصہ لیا جس کا آغاز رواں برس 31 اکتوبر کو لندن میں ووٹنگ سے ہوا تھا۔اپنے علیحدہ وطن کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں سکھوں کی …

تفصیل۔۔۔

برطانیہ: خالصتان ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل ہوگا

برطانیہ: خالصتان ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل ہوگا

لندن 04دسمبر( کے ایم ایس )بھارت میں سکھوں کے آزاد وطن خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل برطانیہ میں ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانیہ میں مقیم سکھ برادری کے ہزاروں افراد نے ریفرنڈم کے ابتدائی 4 مرحلوں میں حصہ لیا، جس کا آغاز رواں برس 31 اکتوبر کو لندن میں ووٹنگ سے ہوا تھا۔اپنے وطن کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں سکھوں کی بڑے پیمانے پر …

تفصیل۔۔۔