جموں و کشمیرکے مسلمانوں نے قیام پاکستان سے قبل ہی اپنا مستقبل نظریاتی طور پر پاکستان کے ساتھ وابستہ کر دیا تھا، 1947میں مملکت خداداد وجود میں آیا تو جموں و کشمیر کے لاکھوں مسلمانوں نے اس کا حصہ بننے کے لئے اپنی جانوں کی قربانی دی ۔کشمیری ان قربانیوں کو یوم شہدائے جموں کی شکل میں ہرسال 6 نومبر کو یاد کرتے ہیں اورشہدا ء کے اس مشن کو …
تفصیل۔۔۔نسلی امتیاز کے خاتمے کا عالمی دن اورنسل پرست بھارت
محمد شہباز– آج جب پوری دنیا میں نسلی امتیاز کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے،بھارت میں ایک نسل پرست ہندوتوا حکومت اس وقت اقتدار پر براجمان ہے۔مودی کی قیادت میں بھارت اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نسلی برتری اور نفرت کو بغیر کسی خوف وڈر کے اگے بڑھا رہا ہے۔آر ایس ایس کی حمایت یافتہ نسل پرست مودی حکومت بھارت بھر میں مذہبی اقلیتوں کو ڈرانے اور انہیں …
تفصیل۔۔۔کشمیر ی خواتین کے گم شدہ خواب
ممتازہ کے بہن بھائی ، والدہ کو اب بھی یقین ہے کہ ممتازہ اب بھی زندہ ہے آج خواتین کا عالمی دن ہے ۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہزاروں خواتین بھارتی مسلح فوجیوں کے ہاتھوں دہشت گردی کا شکار ہوئیں ۔بھارتی فوج نے8سال لے لیکر 80سال کی عمر رسیدہ خواتین کو جنگی حربے کے طور پر عصمت دری کا نشانہ بنایا ۔کئی اہم واقعات میں سے ایک کُنن پوش پورہ …
تفصیل۔۔۔امشی پورہ شوپیان : منظم فرضی جھڑپ میں ملوث بھارتی فوجی کیپٹن کو عمر قید سزا کی سفارش
محمد شہباز مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی کیپٹن بھوپنیدرا سنگھ کو 2020 میں امشی پورہ شوپیان میں منصوبہ بند فرضی جھڑپ میں تین مزدروں ابرار ، امتیاز او ر محمد ابرار ساکن راجوری کو قتل کرنے کے سلسلے میں عمر قید کی سزا عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کیلئے چشم کشا کے سوا کچھ نہیں۔ بھارتی فوجی بریگیڈیئر اجے کوٹاچ بھی اس بہیمانہ قتل عام …
تفصیل۔۔۔کشمیر میں تعمیرات کی مسماری اور زمینوں سے بے دخلی کی وحشیانہ مہم
مودی سرکار کا ایک اور جنگی جرم کا ارتکاب ارشد میر نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو زیر،ان پر ہندوتوا کا شیطانی ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے صیہونی طرز پر ایک وحشیانہ مہم شروع کرکھی ہے جس کے تحت کشمیریوں کے گھروں کو مسمار،جائیدادوں کو قرق اور زمین و جائیدادوں سے بے دخل کیا جارہا ہے۔ اس انسانیت کش مہم کے دوران ہزاروں،رہائشی مکانوں،دکانوں اور دیگر …
تفصیل۔۔۔شہیدمقبول بٹ اور ان کی جدوجہد
شہباز لون مقبوضہ جموں وکشمیر پربھارت کے غاصبانہ ،ناجائز،غیر قانونی اور غیر اخلاقی قبضے کے خاتمے کیلئے جدوجہد آزادی میں 1947 سے بالعموم اور 1989 سے بالخصوص جہا ں لاکھوں کشمیری اب تک اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرچکے ہیں ،وہیں ان قربانیوں نے مسئلہ کشمیر کو سرد خانے سے نکال کر ایک عالمی مسئلہ بنادیا ہے۔اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں ترہیگام کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے …
تفصیل۔۔۔افضل گورو، مظلوم شہید
افضل گورو، مظلوم شہید (ارشد میر) 9فروری کشمیر کی تاریخ میں ایک اور المناک دن کے طور پر درج ہے۔ 2013 میں اسی روز بھارتی استعمار نے ایک بے گناہ کشمیری محمد افضل گورو کو بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے ایک جھوٹے اور من گھڑت کیس میں ملوث کرکے پھانسی پر چڑھایا اور یوں کشمیری قوم کو ایک اور گہرا زخم دیا جو کبھی مد مل نہیں ہوسکتا۔ آج افضل …
تفصیل۔۔۔5فروری: ”کشمیریوں اور پاکستانیوں کے لازوال رشتے کا دن“
(پیرزا دہ مدثر شفیع جیلانی) 5فروری پاکستان میں ایک اہم دن کی حیثیت اختیار کر گیا ہے ۔ اس دن پاکستانی حکومت اور عوام اس بات کا اعلان کرتے ہیںکہ وہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور انکے پیدائشی حق، حق خو د اردیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ کشمیریوں نے 1989میں جب اپنی تحریک آزادی کو ایک نیا موڈ دیا اورجابرانہ بھارتی قبضے کے خلاف دیوانہ وار سڑکوں …
تفصیل۔۔۔26 جنوری کشمیری عوام کیلئے یوم سیاہ
تحریر : محمد شہباز کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمناکر عالمی برادری کو یہ باورکرارہے ہیں کہ بھارت کشمیر ی عوام کو ان کا ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت دینے سے مسلسل انکار کر رہا ہے۔نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی …
تفصیل۔۔۔تین دہائیوں سے یہی کچھ چلاآرہا ہے
مقصود منتظر یقین نہیں آتا دیکھا نہیں جاتا کچھ سنا بھی نہیں جاتا ایک ایسا منظر جو حساس دل والوں کیلئے قیامت سے کم نہیں ہے۔ لڑکپن سے جوانی کی دہلیز پر ابھی ابھی قدم رکھنے والے دو طالب علموں کی آنکھوں میں تیرتا آنسو ان آنسووں میں سمندر جیسا طوفان چہروں پر چیختے چلاتے تاثرات جو ہر شے پر لرزہ طاری کرتے ہیں ۔ لبوں پر ایسی خاموشی جو …
تفصیل۔۔۔