از:-ارشد میر ہندو انتہاء پسند تنظیموں کی نظریاتی ماں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ایک حالیہ انٹرویو میں ایک بار پھر اپنے خبث باطن کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی مسلمانوں کو کھلے عام دشمن قرار دیا اور کہا کہ بھارتی معاشرہ ایک صدی سے اپنے اندر موجود عناصر کے خلاف برسرپیکار ہے ۔بھاگوت نے جہاں ایک طرف یہ کہا کہ مسلمانوں کو اپنی بالادستی کا بیانیہ ترک …
تفصیل۔۔۔ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی مغرب میں پذیرائی
افتخار گیلانی یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ برطانوی شہر لیسٹر میں جب ستمبر میں اس ملک کی تاریخ کا پہلا ہندو۔مسلم فساد برپا ہوا، اس سے قبل ہندوانتہا پسندوں کی مربی تنظیم راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے کئی لیڈران اس ملک کے دورے پر تھے۔ اس فساد کا طریق واردات اسی طرح کا تھا، جس طرح عام طور پر بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات برپا کروانے …
تفصیل۔۔۔"کاش پیلٹ مجھے لگ جاتے، تمہیں نہ لگتے۔”
ریاست جموں کشمیر جہاں بھارت نے ہزاروں کشمیری شہریوں کو پیلٹ گنوں کے مہلک حملوں سے اندھا کردیا ہے۔ جموں کشمیر گزشتہ تینتیس برسوں سے مستقل جلتا، سلگتا، تڑپتا، دہکتا اور فنا کے گھاٹ اترتا رہا ہے۔ بھارت کے زیر قبضہ ریاست جموں کشمیر جہاں آزادی، حقوق اور انصاف کی بات کرنا اپنی جان کھو دینے، عزت گنوا دینے ، خود کو سال ہا سال کیلئے پس زنداں …
تفصیل۔۔۔یوم شہدائے جموں، انسانیت کا اندوہناک قتل و عام
6 نومبر 1947 کو ڈوگرہ فوج اور ہندو بلوائیوں نے ہجرت کرکے پاکستان جانے والے جموں کے مسلمانوں کو ایک سازش کے تحت قتل کیا جموں و کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر اہتمام مرکزی تقریب مظفرآباد جبکہ دیگر شہروں میں بھی دعائیہ تقریبات ہورہی ہیں جموں و کشمیرلبریشن کمیشن کے تمام سوشل میڈیاPages لمحہ بہ لمحہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو اپڈیٹ کر رہے ہیں نجیب الغفور خان جموں و …
تفصیل۔۔۔27اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
بھارت نے 27اکتوبر 1947ء کو جموں و کشمیر میں غیرقانونی طور پر اپنی فوجیں اتار کر قبضہ کیا اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے محروم کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا آغاز کیا آج کے دن کشمیری اقوام متحدہ کو جموں و کشمیر میں استصواب رائے کا وعدہ پورا کرنے کی یاد دلاتے ہیں نجیب الغفور خان (جموں و کشمیر لبریشن کمیشن) 27اکتوبر1947ء جموں و کشمیر کی …
تفصیل۔۔۔24 اکتوبر ایک عہد ساز دن
نجیب الغفور خان(جموں و کشمیر لبریشن کمیشن) 24اکتوبر 1947ء صدیوں کی قربانی کے روشن سویرے کا نام ہے کشمیریوں نے بھارتی غلامی سے آزادی اور حق خودارادیت کے حصول کے لئے آزاد حکومت کی بنیاد رکھی آزاد حکومت کا قیام محض اتفاق نہیں تھا بلکہ اس کے لئے کشمیریوں نے تاریخ ساز قربانیاں دی تھیں یوم تاسیس کے موقع پر جموں و کشمیر لبریشن کمیشن کے تمام ونگز نے خصوصی …
تفصیل۔۔۔سید علی شاہ گیلانی سے تعزیت
تحریر: محمدساجد قریشی الہاشمی بطل حریت قائد کشمیر سید علی شاہ گیلانی کا گھرانہ ابھی ان کی رحلت کے غم سے سنبھلا نہ تھا کہ ان پرقدرت کی طرف سے ایک دوسری آزمائش آپڑی کہ ان کے داماد سید الطاف احمد شاہ قیدوبند کے دوران بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں ۱۱ اکتوبر ۲۲۰۲ءکو انتقال کرگئے ۔ یہ خبر ان کے اہل خانہ کے لیے …
تفصیل۔۔۔گیان واپی: کسی ایک مسجد کو نزاعی مسئلہ بنانے کا مطلب اکثریت پسندی کے رجحان کو بڑھاوا دینا ہے
اپوروانند گیان واپی کیس میں بنارس کی عدالت نے ابھی صرف یہ کہا ہے کہ ہندو خواتین کی عرضی قابل غور ہے۔ میڈیا اس فیصلے کو ہندوئوں کی جیت قرار دے کر مشتہر کر رہاہے۔ اس سے آگے کیا ہوگا ،یہ صاف ہے۔ وہیں اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ متھرا کی دھمکی بھی دے رہے ہیں۔بنارس کی گیان واپی مسجد کو بالآخر عدالتوں نے متنازعہ بنا ہی دیا۔ جو …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی ، جہد مسلسل
محمد شہباز سید علی گیلانی کسی تعارف کے محتاج نہیں اور ان کی زندگی سے متعلق کسی لمبی چوڑی تمہیدکی قطعا ضرورت نہیں،ان کی شخصیت بذات خود ایک تعارف ہے ۔ سید علی گیلانی 29 ستمبر 1929 کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پیدا ہوئے۔ 1950 میں ان کے والدین پڑوسی ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور کے علاقے ڈورو منتقل ہوئے۔سید علی گیلانی نے اورینٹل کالج لاہور سے …
تفصیل۔۔۔5اگست یوم استحصال
تحریر محمد شہباز کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری فسطائی بھارتی حکومت کے5اگست 2019کے غیر قانونی اقدامات کو مسترد کرنے کیلئے آج یومِ استحصال بھرپور طریقے سے منارہے ہیں۔جس کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دیتے ہوئے کہا کہ سفاک مودی حکومت کے 5اگست 2019کے غیر قانونی اقدامات کو مسترد کرنے کے لیے 5اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے سے پوری دنیا کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔