محمد شہباز رواں برس جون میں ایک سکھ کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کا وینکورو میں بابا گرو نانک سکھ گردوارے کے باہر دن دیہاڑے قتل نے عالمی سطح پر نئی گھتیوں کو سلجھایا ہے ۔اس قتل نے کینیڈا میں سیکورٹی اداروں پر سخت سوالات کھڑے کیے جس پر خود بھی کینیڈین حکومت شرمندگی محسوس کررہی تھی۔مذکورہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات کا دائرہ جب بڑھایا گیا تو اس …
تفصیل۔۔۔دنیا محکوم اہل کشمیر اور اہل فلسطین کے ساتھ کھڑی ہو
: محمد شہباز اب جبکہ غزہ مکمل طور پر تباہ کیا جاچکا ہے اور07اکتوبرسے لیکر آج تک 16000 فلسطینی شہید اور 40000 زخموں سے چور ہیں ،وہیں 8000 لاپتہ ہیں ۔ان کے بارے میں کہا جاتا ہے وہ تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہیں اور ان کی شہادت بھی یقینی ہے تو پھر شہدا کی تعداد 24000 ہے۔ان شہدا میں 70 فیصد بچے اور خواتین شامل ہیں۔یعنی صاف …
تفصیل۔۔۔ارض فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر
محمد شہباز اب جبکہ یہ بات واضح اور پوری شدت کے ساتھ متشرح ہوچکی ہے کہ دنیا میںطاقت ہی نظریہ ضرورت بن چکی ہے اور اسلحہ کے زور پر ظالم مظلوم ا ور محکوم کو صفحہ ہستی سے مٹادے یا ملیا میٹ کردے اس سے نہ تو پوچھ گچھ ہوسکتی ہے اور نہ ہی ظالم اور جابر قوتوں کو جوابدہ ٹھرایا یا بنایا جاسکتا ہے۔ ارض فلسطین جو کہ انبیاء …
تفصیل۔۔۔شرمناک بھارتی جمہوریت
: محمد شہباز مودی کی قیادت میں بھارت ایک زعفرانی ریاست میں رنگ چکا ہے۔مودی کی زیرقیادت بھارت کے جمہوری ملک ہونے کے دعوے مقبوضہ جموںو کشمیر میں بے نقاب ہوچکے ہیں۔ بھارت کی نام نہاد جمہوریت کی موت کا مشاہدہ مقبوضہ جموں و کشمیرکے قتل گاہوں میں روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالیوں نے بھارت کی نام …
تفصیل۔۔۔شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور تحریک آزادی کشمیر
محمد شہباز 20ویں صدی کے عظیم شاعر، فلسفی اور سیاسی مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔حکیم الامت کا لقب پانے والے شاعر مشرق نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیااور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کیلئے تحریک آزادی کشمیر قیام پاکستان کی تحریک کا ہی تسلسل ہے۔ کشمیری عوام …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر ایک نگران ریاست
: محمد شہباز فسطائی مودی حکومت جہاں اہل کشمیر کی مکمل طور پر زبان بندی کرکے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قبرستان کی خاموشی کو بھارت کی کامیاب حکمت عملی سے تعبیر کرتی ہے وہیں اب کشمیری عوام میں خوف ودہشت پیدا کرنے اور اظہار رائے کے تمام ذرائع کا گلہ گھونٹنے کیلئے ٹیکنالوجیز کو بطورہتھیار استعمال کر رہی ہے تاکہ کشمیری عوام کی روز مرہ نقل و حمل پر …
تفصیل۔۔۔نومبر 1947جب جموں کے لاکھوں مسلمانوں کا اندوہناک قتل ِ عام کیا گیا
کے ۔ایس ۔کشمیری جموں، صوبہ پنجاب کا قریب ترین علاقہ ہے جبکہ قیام پاکستان سے قبل بھی جموں کے مسلمانوں کی پنجاب کے مسلمانوں سے رشتے داریاں موجود تھیں۔ جموں میں مسلمانوں کی اکثریت ہونے کی وجہ سے عین ممکن تھا کہ الحاق پاکستان کے لئے یہاں کے مسلمان تحریک شروع کردیں گے، لیکن تحریک شروع کرنے سے پہلے ہی مسلمانوں کی نسل کشی کی گئی۔ جموں کے نواحی علاقوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں اسرائیلی ماڈل کی پیروی اور بھارتی اقلیتوں کی حالت زار
: محمد شہباز بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جارحانہ طور پر فلسطین میں صہیونی اسرائیلی قبضے کے ماڈل کی مکمل پیروی کر رہا ہے۔مودی کے بھارتی وزیر اعظم بننے کے بعد سے نئی دہلی اور تل ابیب کے تعلقات میں نمایاں اضافہ اس بات کی جانب اشارہ ہیں کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کو ایک اور فسلطین بنانا چاہتا ہے۔بھارت اور اسرائیل کشمیری اور فلسطینی عوام پر ایک …
تفصیل۔۔۔( کانگریسی رہنماﺅں کے حربے اور مہاراجہ کا نام نہاد الحاق)
(پیرزادہ مدثر ) کانگریس نے برصغیر کی تقسیم سے بہت پہلے جموںوکشمیر کے سرسبز و شاداب اور آبی وسائل سے مالا مال خطے پر اپنی مکارانہ نظریں جما رکھی تھیں۔ کانگریسی رہنماﺅں کو جب یہ ادراک ہو گیا کہ پاکستان کے قیام کو روکنا اب ان کے بس میں نہیں تو انہوں نے کشمیر کے حسین خطے سے اُسے محروم کرنے کیلئے سازشوں کے جال بننا شروع کردیے۔ کانگریسی رہنماپاکستان …
تفصیل۔۔۔(حرفِ مقدم)
منیر احمد زاہد ریڈیو پاکستان اسلام آباد 27اکتوبر 1947 کو بھارت کے مقبوضہ جموں وکشمیر پر فوجی قبضے کا پس منظر جاننے کے لیے ہمیں 03جون 1947 کے تقسیم ہند کے فارمولے کو دیکھنا ہوگا ۔ اس فارمولے کے تحت غیر منقسم ہندوستان کی وہ ریاستیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت تھی انہیں پاکستان کے ساتھ شامل کیا جانا تھا جموں وکشمیر کا حکمران مہاراجہ ہری سنگھ اگرچہ غیر مسلم ڈوگرہ …
تفصیل۔۔۔