شہرہ افاق اور افسانوی شہرت کے حامل نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی اور ان کے دو ساتھیوں سرتاج اورپرویز احمد کی آج چھٹی برسی ہے،جنہیں 2016 میں آج ہی کے دن بمہ ڈورو کوکر ناگ اسلام آباد میں ایک فرضی جھڑپ میں شہید کیا گیا تھا،برہان وانی ایک معصوم اور کمسن ضرور تھے لیکن جو شہرت اور عزت اس کے حصے میں آئی ہے شائد ہی غاصب قوتوں کے خلاف …
تفصیل۔۔۔مضمون: کیا ہندوستان میں مسلم مخالف تشدد کے خاتمے کے عالمی مطالبات موثر ہیں؟
حافظ محمد ہارون عباس ہندوستان میں، سال 2022 مسلمانوں کے لیے کچھ اچھا نہیں رہا۔ نئے سال کا آغاز مسلم خواتین پر "بلی بائی ایپ” کے ذریعے حملے کے ساتھ آن لائن نیلامی کے ساتھ ہوا، جہاں ممتاز خاتون صحافیوں کو ہراساں کرنے کے لئے ان کی ترمیم شدہ تصاویر کو نیلامی کے لئے پیش کیا گیا۔ بھارت کے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، ممتاز مصنفین اور …
تفصیل۔۔۔بھارت اوراسلام فوبیا
از: سمیع اللہ ملک بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپورشرماکے پیغمبراسلام سے متعلق متنازعہ بیان کے معاملہ پربین الاقوامی سطح پربھی تشویش ظاہر کی جارہی ہے اوراسلامی ممالک کے بڑھتے ہوئے غم و غصے کودیکھ کرانڈیااسلامی دنیامیں اپنے دوست ممالک کووضاحتیں دینے پر مجبورہوگیاہے۔ اس معاملے پراپنی ناراضگی کااظہارکرتے ہوئے قطرکی وزارت خارجہ نے دوحہ میں انڈیاکے سفیردیپک متل کوطلب کرکے باقاعدہ سرکاری نوٹ حوالے کیاجس میں …
تفصیل۔۔۔نریندر مودی کا ٹوٹتا بکھرتا بھارت
از:محمد عبداللہ حمید گل ہر قلبِ مومن میں حبِ رسولۖ یوں جا گزیں ہے کہ اس کیلئے یہ تصور ہی محال ہے کہ کوئی دریدہ دہن اپنی شیطانی فطرت کا اظہار کرتے ہوئے فخر دو عالمۖ کی شانِ اقدس میں گستاخی کی جسارت کرے اور ایک مومن اسے برداشت کر جائے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ایسی جسارت کا ہر مرتکب پست و پسپا، نامراد اور ذلیل وخوار ہوا جس کی …
تفصیل۔۔۔محمد یاسین ملک:عزم و ہمت کا ایک استعارہ
محمد شہباز 2014 میںBJP اور مودی نے ہندو انتہا پسندی کے منصوبوں پر عمل درآمد کرنے کیلئے گجرات سے نکل کر بھارت کے مرکز یعنی دہلی پر برسر اقتدار آنے کے خواب دیکھے،اس کیلئے ایڈوانی جیسے کٹر ہندووں کو بھی نظر انداز کیا گیا،مودی وزارت عظمی کی کرسی تک بہ آسانی پہنچنے میں کامیاب ہوا۔ایڈوانی کو پس پردہ جانا پڑا،مودی بلا شرکت غیرے راج سنگھا سن پر فائز ہوا۔جو کام …
تفصیل۔۔۔”آزادی کا خواب“
عادل وانی آزادی کا خواب دیکھنا یقیناً اور مشاہداً بھی زندگی کے دوسرے تمام خوابوں سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔دوسرے سارے خواب نرم اور گرم بستر پر لیٹ کر گہری نیند میں آنکھیں بند کرکے نہایت ہی سکون میں عالمِ برزخ کی سی صورتِحال میں دیکھے جاتے ہیں اور چند لمحات کے بعد آنکھ کھلتے ہی جب حقیقت واضح ہوتی ہے تو انسان فوراً خواب کی حقیقت سے بھی آشکار …
تفصیل۔۔۔شہید محمد اشرف صحرائی کا پہلا یوم شہادت
محمد شہباز مقبوضہ جموں و کشمیر میں تحریک حریت کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماشہید محمد اشرف صحرائی کا پہلا یوم شہادت آج روز پورے مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہاہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کیلئے جاری جدوجہدمیں اپنی جانوں کا نذارانہ پیش کرنے والوں کی قربانیوں کو ہر حال میں …
تفصیل۔۔۔"اشرف صحرائی” شہادت کہ پہلی برسی پر عقیدت کے پھول
آیا تھا آسماں سے اڑ کر کوئی ستارہ "اشرف صحرائی” شہادت کہ پہلی برسی پر عقیدت کے پھول تحریر: مجاہد ذاکراللہ محمد اشرف صحرائی شخص نہیں بلکہ ایک کارواں تھے، فرد نہیں ایک انجمن تھے۔وہ جس اُفق پر بھی نمودار ہوئے خوب چمکے،ان کی چمک کسی سے مستعار لی ہوئی روشنی کی مرحون منت نہ تھی۔ کیا کہوں!وہ کشمیر کے ظلمت کدے میں روشنی کی کرن بن کر اُبھرے، ایسی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں عیدالفطر اور بھارتی جبر
محمد شہباز اہل کشمیر آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اور اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ سرزمین جموں و کشمیر پر گزشتہ 75 برسوں سے جاری غاصبانہ’ناجائز’غیر قانونی اور غیر اخلاقی بھارتی قبضے کے خاتمے کیلئے جد وجہد ہر حال میں جاری رکھی جائے گی’اس جد و جہد میں آج تک پانچ لاکھ کے قریب دی جانے والی عظیم اور لازوال قربانیوں کے ساتھ وفا …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں کو مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ ہندوتوا نظریہ غالب ہے:وزیر خارجہ
اسلام آباد 18 فروری (کے ایم ایس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پر ہندوتوا نظریے کا غلبہ ہے اورمسلمانوں،عیسائیوں اور سکھوں سمیت اقلیتوںکو مشکلات کا سامنا ہے۔ دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کی ثقافت، روایات اور اقدار پر پابندیاں لگانے کا کسی کو حق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی عوام خود آر ایس …
تفصیل۔۔۔