گرفتاریاں

اودھمپور: ایک کشمیری کالے قانون کے تحت گرفتار

جموں:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع اودھمپور میں بھارتی پولیس نے ایک کشمیری کوکالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے اودھمپور جیل منتقل کر دیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ محمد رفیق نامی کشمیری کو جو بسنت گڑھ کا رہائشی ہے مجاہد تنظیم کارکن ہونے کی وجہ سے گرفتار کیاگیاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رفیق کو گرفتار کر کے ڈسٹرکٹ جیل اودھم پور جموں منتقل کردیاگیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button