سرینگر21اگست(کے ایم ایس)جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے۔ ڈی ایف پی کے ترجمان نے آج سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ علاقے میں بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکام نے اپنی ریاستی …
تفصیل۔۔۔میرواعظ گھر میں نظربند ہیں، گورنر جھوٹ بول رہے ہیں کہ وہ آزاد ہیں: فاروق عبداللہ
سرینگر19اگست(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ سینئر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند ہیں اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جھوٹ بول رہے ہیں کہ وہ کہیں بھی جانے کے لئے آزاد ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سوال اٹھایاکہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے پر تلی ہوئی ہے
سرینگر19اگست(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں خواجہ فردوس، سید بشیر اندرابی اور محمد شفیع لون نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے لئے ایک مہم شروع کررکھی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس، سید بشیر اندرابی اور محمد شفیع لون نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیرکو انسانی ہمدردی کی تنظیموں، کارکنوں کے لیے ممنوعہ علاقہ بنادیا ہے
سرینگر19اگست(کے ایم ایس)آج جب دنیا بھر میں انسانی ہمدردی کاعالمی دن منایا جارہا ہے ، بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کوانسانی ہمدردی کی بین الاقوامی تنظیموں کے لیے ایک ممنوعہ علاقہ بنا دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے اپنی ریاستی دہشت گردی کو دنیا سے چھپانے کے لیے کبھی بھی انسانی ہمدردی کے بین الاقوامی کارکنوں اور تنظیموں کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آزادی سے کام …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کی شدید مذمت
سرینگر 18اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور گھروں پر چھاپوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سرینگر کے علاقے بٹہ مالو میں ایک اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :شہید کشمیری نوجوان کی لاش ریاسی سے برآمد
سرینگر 18اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی سے آج ایک شہید نوجوان کی لاش ملی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو بھارتی فوجیوں اورا سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں نے رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں ضلع راجوری کے علاقے بدھل میں گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔امریکا تنازعہ جموں و کشمیر کے حل میں مدد کرسکتا ہے:مسعود خان
اسلام آباد: امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا تنازعہ جموں و کشمیر کے حل میں مدد کرسکتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسعود خان نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تنازعہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے بھارت کے ساتھ بات چیت کا خواہاں ہے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے پوچھے …
تفصیل۔۔۔بھارتی یوم آزادی مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے لیے مزید مشکلات لاتا ہے
بھارتی فوجی کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کیلئے نوجوانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، رپورٹ سرینگر12 اگست (کے ایم ایس)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی سے قبل حفاظتی اقدامات کے نام پر بڑی تعداد میں بھارتی فوجی اور پولیس اہلکارتعینات کیے ہیں جس سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں …
تفصیل۔۔۔سعادت پارٹی کے چیئرمین کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اظہارتشویش
انقرہ12اگست(کے ایم ایس) ترکیہ میں سعادت پارٹی کے چیئرمین تیمل کارامولو اوغلو نے 5اگست 2019کو دفعہ370اور 35Aکی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کاز کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کیاہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تیمل کارامولو اوغلو نے پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر ایک کشمیر ی وفد سے ملاقات …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی حکومت کی بڑھتی ہوئی فسطائیت پر دنیا کی خاموشی کی مذمت
اسلام آباد16اپریل(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے مقبوضہ جموں وکشمیر میںبھارتی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم پر عالمی طاقتوں اور اقوام متحدہ کے اداروں کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی جیل میں نظربند حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف دنیا متحد …
تفصیل۔۔۔