اسلام آباد: امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا تنازعہ جموں و کشمیر کے حل میں مدد کرسکتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسعود خان نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تنازعہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے بھارت کے ساتھ بات چیت کا خواہاں ہے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے پوچھے …
تفصیل۔۔۔بھارتی یوم آزادی مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے لیے مزید مشکلات لاتا ہے
بھارتی فوجی کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کیلئے نوجوانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، رپورٹ سرینگر12 اگست (کے ایم ایس)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی سے قبل حفاظتی اقدامات کے نام پر بڑی تعداد میں بھارتی فوجی اور پولیس اہلکارتعینات کیے ہیں جس سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں …
تفصیل۔۔۔سعادت پارٹی کے چیئرمین کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اظہارتشویش
انقرہ12اگست(کے ایم ایس) ترکیہ میں سعادت پارٹی کے چیئرمین تیمل کارامولو اوغلو نے 5اگست 2019کو دفعہ370اور 35Aکی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کاز کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کیاہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تیمل کارامولو اوغلو نے پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر ایک کشمیر ی وفد سے ملاقات …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی حکومت کی بڑھتی ہوئی فسطائیت پر دنیا کی خاموشی کی مذمت
اسلام آباد16اپریل(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے مقبوضہ جموں وکشمیر میںبھارتی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم پر عالمی طاقتوں اور اقوام متحدہ کے اداروں کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی جیل میں نظربند حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف دنیا متحد …
تفصیل۔۔۔گروپ20کے رکن ممالک مقبوضہ کشمیر میں اجلاس کا بائیکاٹ کریں، بشیر عرفانی
سرینگر14 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے گروپ20کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموں وکشمیر میں گروپ کے مجوزہ اجلاس کے بھارتی اقدام کا بائیکاٹ کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مولوی بشیر …
تفصیل۔۔۔عالمی امن مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل سے وابستہ ہے، غلام احمد گلزار
سرینگر13 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو سات دہائیوں سے درپیش کشمیر اور فلسطین کے مسائل کو حل کیے بغیر دنیا میں دیرپا امن کا قیام ہرگز ممکن نہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ان …
تفصیل۔۔۔G-20 ممالک بھارت کی میزبانی میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کریں، حریت رہنما
سرینگر13 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ اور دیگر رہنماﺅں اور تنظیموں نے G-20 رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ اقوامتحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموں وکشمیر میں بھارت کی میزبانی میں ہونے والے تنظیم کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے: مسرت عالم بٹ
گروپ20 کے رکن ممالک سے مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کی اپیل نئی دہلی12 اپریل(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جی 20کااجلاس منعقد کر کے علاقے میں اپنے جرائم کوچھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
سرینگر09اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں فریدہ بہن جی اور ایڈوکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مظالم پرعالمی برداری کی خاموشی معنی خیز ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انہوں نے سرینگر اورجموں سے اپنے الگ الگ بیانات میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کشمیری سیاسی نظربندوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کررہی ہے ، مسرت عالم بٹ
سرینگر07 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیری سیاسی نظربندوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کر رہی ہے اور رمضان المبارک کے دوران انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے جاری پیغام میں افسوس کا اظہار …
تفصیل۔۔۔