تازہ ترین

گرفتاریاں

کشمیری کارکن وقار بھٹی کے خلاف جموں میں مقدمہ درج

کشمیری کارکن وقار بھٹی کے خلاف جموں میں مقدمہ درج

جموں 02جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے انسانی حقوق کے کشمیری کارکن وقار بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کارکن پر فرقہ واریت کو ہوا دینے اور ایک خاص کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔وقار …

تفصیل۔۔۔

بارہمولہ : بھارتی فوجیوں نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

بارہمولہ : بھارتی فوجیوں نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر01 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کریری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ ایک سینئر پولیس افسر نے دونوجوانوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل …

تفصیل۔۔۔

پونچھ میں بھارتی فوجیوں نے تین نوجوان گرفتار کر لئے، ایک زخمی

پونچھ میں بھارتی فوجیوں نے تین نوجوان گرفتار کر لئے، ایک زخمی

جموں31مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پونچھ میں تین نوجوانوں کو گرفتارکرلیاہے جن میں سے ایک زخمی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب کرمارہ گائوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران محمد فاروق نامی شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔حکام نے بتایا کہ کارروائی کے دوران …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں جی 20اجلاس سے قبل بے گناہ کشمیریوں کی گرفتاری کی مذمت

سرینگر میں جی 20اجلاس سے قبل بے گناہ کشمیریوں کی گرفتاری کی مذمت

سرینگر 21مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد یوسف نقاش نے سرینگر میں جی 20اجلاس کی آڑ میں بے گناہ کشمیریوں کی بلاجواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یوسف نقاش نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پوری دنیا اچھی طرح جانتی ہے کہ جموں و …

تفصیل۔۔۔

اکھنور:بھارتی فوج نے چار بے گناہ نوجوان گرفتار کر لیے

اکھنور:بھارتی فوج نے چار بے گناہ نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر20 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے جموں خطے کے علاقے اکھنور سے چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد شفیق، ظفر اقبال، جاوید اقبال اور عامر ملک نامی نوجوانوں کو مٹھی فلائی اوور کے علاقے سے فوجی قافلے کی ویڈیو بنانے پر گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے یہ ویڈیو …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ایجنسی نے سری نگر ایئرپورٹ پر ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

بھارتی ایجنسی نے سری نگر ایئرپورٹ پر ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

سرینگر12 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ایجنسی نے سری نگر ایئرپورٹ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ملک عمان میں ایک کاروباری ادارے میں کام کرنے والے دانش احمد کول کو بھارتی وزارت داخلہ کے زیر کنٹرول ایجنسی ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی “(ایس آئی اے) نے سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:متعدد گھروں پر این آئی اے کے چھاپے

خود کار ڈرافٹ

سرینگر 09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں کے ہمراہ مقبوضہ علاقے میں متعددگھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ این آئی اے اور پیراملٹری فورسز کے اہلکار نے اسلام آباد، کولگام، پونچھ اور دیگر اضلاع میں عام کشمیریوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔فوجیوں نے لوگوں کو ہراساں …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے سوپور سے ایک کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا

بھارتی فوجیوں نے سوپور سے ایک کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا

سرینگر24 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے سوپورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔کشمیری نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے بھارتی فوجیوں نے اس کے پاس سے ہتھیار اور گولہ بارود، ایک …

تفصیل۔۔۔

این آئی اے کے ہاتھوں کشمیری صحافی کی گرفتاری کی شدید مذمت

این آئی اے کے ہاتھوں کشمیری صحافی کی گرفتاری کی شدید مذمت

نئی دہلی22مارچ(کے ایم ایس)بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے ا ین آئی اے کی طرف سے کشمیری صحافی عرفان معراج کی ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتاری پر صحافیوں، سیاست دانوں اور صحافتی اداروں کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر صحافی نے ایک غیر ملکی میڈیا چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے سوپور میں ایک بے گناہ نوجوان کو گرفتار کرلیا

بھارتی پولیس نے سوپور میں ایک بے گناہ نوجوان کو گرفتار کرلیا

سرینگر14مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں ایک بے گناہ کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کوجس کی شناخت اویس احمد میر کے نام سے ہوئی ہے، بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں کی مشترکہ ٹیم نے قصبے میں محاصرے اور تلاشی …

تفصیل۔۔۔