Day: ستمبر 7، 2024
-
خصوصی رپورٹ
بھارت کشمیریوں کودبانے کے لیے ریاستی دہشت گردی کا استعمال کر رہا ہے
اسلام آباد: بھارت کشمیریوں کو ڈرانے دھمکانے اوردبانے کے لیے سرکاری پالیسی کے طور پر ریاستی دہشت گردی کا…
مزید تفصیل۔۔۔ -
جموں
راجوری میں سڑک کے حادثے میں ایک طالب علم جاں بحق، 4زخمی
جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں سڑک کے ایک حادثے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت : ٹفن میں بریانی لانے پر تیسری جماعت کے مسلمان طالبعلم کو اسکول سے نکالا گیا
نئی دہلی : بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں ایک اسکول کے سات سالہ مسلمان طالبعلم کو ٹفن میں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت :مسلم دشمن اور اشتعال انگیزبیانات کے خلاف مہاراشٹراکے مختلف علاقوں میں احتجاج
ممبئی :مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات اور اشتعال انگیز سیاست کے خلاف بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مختلف علاقوں میں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے رہنماوں کا کشمیر کے بارے میں جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیر مقدم
اسلام آباد : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنماو¿ں نے کشمیر کے حوالے سے پاک…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت :منی پور میں تشدد کے تازہ واقعے میں پانچ افراد ہلاک
امپھال: بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں گزشتہ سال3مئی سے جاری تشدد کے تازہ ترین واقعے میں پانچ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
5ہزار سے زائد کشمیری جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند ہیں: رپورٹ
اسلام آباد : بھارت نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں، انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں، نوجوانوں، طلباءاور علمائے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
سکھ برادری نے انسانی حقوق کے ممتاز کارکن جسونت سنگھ کھالڑا کی برسی منائی
چندی گڑھ : بھارت اور دنیا بھر میں سکھ برادری نے انسانی حقوق کے ممتاز کارکن جسونت سنگھ کھالرا کی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
مودی حکومت نے فوج کی مزید دو بٹالین جموں میں تعینات کر دیں
سری نگر:مودی حکومت نے فوج کی آسام رائفلز کی مزید دو بٹالین اور ایک سیکٹر ہیڈ کوارٹر کو بھارت کے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
بھارت کشمیر میں امن چاہتا ہے تو اسے مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی طرف آنا ہوگا، میرواعظ
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ اگر بھارت کشمیرمیں امن…
مزید تفصیل۔۔۔