تازہ ترین

APHC

ملائیشیاء کی مشاورتی کونسل کے وفد کی کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں سے ملاقات

ملائیشیاء کی مشاورتی کونسل کے وفد کی کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں سے ملاقات

اسلام آباد 22 مارچ (کے ایم ایس) ملائیشیا ء کی مشاورتی کونسل برائے اسلامی تنظیم کے ایک وفد نے آج اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی اور دیگر رہنمائوں محمود احمد ساغر، شیخ عبدالمتین، شمیم شال اور الطاف احمد وانی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت عظیمی بن عبد الحمید کر رہے تھے جبکہ وفد کے دیگر ارکان میں وقار احمد …

تفصیل۔۔۔

اوا ئی سی بھارت کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے سے روکے :فاروق رحمانی

اوا ئی سی بھارت کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے سے روکے :فاروق رحمانی

اسلام آباد 21مارچ (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام مندوبین پر زور دیا کہ وہ 6اگست 2019کے بعد مقبوضہ جموں وکشمیر میں نافذ کئے گئے بھارت کے نوآبادیاتی قوانین کا نوٹس لیں ۔ محمدفاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میںکہاکہ اس کانفرنس میں مسلم …

تفصیل۔۔۔

شبیر شاہ کی بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کی شدید مذمت

شبیر شاہ کی بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کی شدید مذمت

سرینگر13 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی طور پر نظر بندکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور علاقے میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔ شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں خواتین کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کررہا ہے: مقررین سیمینار

بھارت مقبوضہ کشمیر میں خواتین کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کررہا ہے: مقررین سیمینار

اسلام آباد 08مارچ (کے ایم ایس) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام کنو ینرمحمد فاروق رحمانی کی قیادت میں ایک سمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سمینار میں حریت قائدین نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر میں خواتین کے حالت زار پرشدید تشویش کا اظہار کیا۔ مقررین نے تحریک آزادی کشمیر میں خواتین کے کرادر کوسراہتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

ڈاکٹر معصب کی طرف سے غلام احمد گلزار کی گرفتاری کی شدید مذمت

ڈاکٹر معصب کی طرف سے غلام احمد گلزار کی گرفتاری کی شدید مذمت

سرینگر 27 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما ڈاکٹر معصب نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار کی قابض فورسزکے ہاتھوں گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ڈاکٹر مصعب نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ اس طرح کی گرفتاریوں سے بھارت ہمیں نہ پہلے اپنے حق سے دستبردار کراسکا اور نہ ا ٓئندہ کر ا …

تفصیل۔۔۔

کنن پوش پورہ واقعے میں ملوث بھارتی فوجیوں کو سزا دینے میں ناکامی افسوسناک ہے، میر واعظ

کنن پوش پورہ واقعے میں ملوث بھارتی فوجیوں کو سزا دینے میں ناکامی افسوسناک ہے، میر واعظ

سرینگر 25 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کنن پوش پورہ اجتماعی عصمت دری واقعے میں ملوث بھارتی فوجی اہلکاروں کو سزا دینے میں ناکامی کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق نے جو گھر میں غیر قانونی نظربند ہیں سرینگر میں ایک بیان میں کہا …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد23 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوںپر شدید تشویش کا اظہار کیاہے ۔ کنوینر محمد فاروق رحمانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے دفتر میں منعقدہ سیمینار میں کنن پورہ اجتماعی آبروزیری کے المناک واقعے کے حوالے سے بھارتی حکومت …

تفصیل۔۔۔