نئی دہلی 02 دسمبر (کے ایم ایس)نئی دہلی کی ایک عدالت نے کالعدم مسلم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے آٹھ گرفتار ارکان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ پولیں ان ارکان کے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے اپنے الزام کو ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی ایف آئی کے ان ارکان کو تنظیم پر پابندی سے متعلق کیس …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے ” بی ایس ایف “اہلکار کو بھارت کے حوالے کر دیا
اسلام آباد02 دسمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے غلطی سے سرحد عبور کر کے ملک میں داخل ہونے والے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار کو واپس بھارت کے حوالے کردیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف اہلکار جمعرات کو پنجاب سیکٹر میں نادانستہ طور پر پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ بی ایس ایف اہلکار دھند کی وجہ سے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں کورونا وبا کے دوران مذہبی دشمنی انتہا تک پہنچ گئی ، امریکی تھنک ٹینک
واشنگٹن02 دسمبر (کے ایم ایس)امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ سنٹر(Pew Research Center )نے کہا ہے ک بھارت میں کرونا وبا کے دوران مذہبی دشمنی انتہا تک پہنچ گئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیو ریسرچ سنٹر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ بھارت میںمہلک وبا کے دوران#CoronaJihad جیسے اسلامو فوبک ہیش ٹیگز سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر گردش کر تے رہے اور اس وائرس کے لیے مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔کرناٹک میں مسلمان تاجروں کے خلاف ہندو انتہا پسند تنظیموں کی مہم جاری
بنگلورویکم دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان تاجروں کے خلاف ہندو انتہا پسند تنظیموں کی مہم مسلسل جاری ہے ۔ یہ تنظیمیںبندوﺅں پر زور دے رہی ہیں کہ وہ مسلمانوں کے ساتھ کاروبارنہ کریں۔ شمالی کرناٹک کے ضلع کوپل میں یہ مسئلہ زور پکڑتا جارہا ہے ۔ ضلع کے علاقے انجناوری میں مسلمانوں کی بہت سی دکانیں ہیں ۔ علاقے میں ایک تقریب کے دوان ہند و تنظیموں نے …
تفصیل۔۔۔اگر گوڈی میڈیا کے خلاف جنگ نہ کی گئی تو مستقبل کے صحافی ”دلالی“ کریں گے، رویش کمار
نئی دہلی 01 دسمبر (کے ایم ایس)معروف بھارتی صحافی رویش کمارنے خبردار کیا ہے کہ اگر لوگ ”گودی میڈیا“ کی غلامی کے خلاف نہیں لڑیں گے تو مستقبل کے صحافیوں کو”دلالی“ کرنا پڑے گی۔ بی جے پی کی ہندو توا پالیسوں کے سخت ناقد رویش کمار معروف بھارتی بزنس ٹائیکون گوتم اڈانی کی طرف سے این ڈی ٹی وی کے مالکانہ حقوق حاصل کرنے کے بعد چینل سے مستعفی ہو …
تفصیل۔۔۔امریکی ماڈل اپرنا سنگھ نے بھارت کے شہر وارانسی کو خوفناک ترین شہر قرار دیدیا
نئی دلی یکم دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی نژادامریکی ماڈل اپرنا سنگھ نے بھارت کے شہر وارانسی کو خوفناک ترین شہر قرار دیا ہے اور ان اس تبصرے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیںشدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ماڈل اپرنا سنگھ نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو جس کا عنوان تھا ‘خوفناک ترین شہر: وارانسی، انڈیا’ ریکارڈ کر کے اپنے …
تفصیل۔۔۔ممبئی :کوریہ کی خاتون یوٹیوبر کو جنسی طورپرہراساں کیاگیا
ممبئی یکم دسمبر (کے ایم ایس) مودی کا بھارت نہ صرف مقامی خواتین بلکہ غیرملکی خواتین کیلئے بھی غیر محفوظ ہو گیا ہے جہاں خواتین پر جنسی حملے روز کا معمول بن گئے ہیں۔ ایک تازہ واقعے میں جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون یوٹیوبر کو ممبئی میں جنسی طورپر ہراساں کیاگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میںممبئی میں ایک شخص کو کوریا کی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں آزادی صحافت کے علمبردار رویش کمار این ڈی ٹی وی سے مستعفی
چندی گڑھ یکم دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس ٹائیکون گوتم اڈانی کی طرف سے بھارت کے نئی دلی ٹیلی ویژن (این ڈی ٹی وی)کے مالکانہ حقوق حاصل کرنے کے ایک دن بعد حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا پالیسیوں کے سخت ناقدسینئر صحافی رویش کمارنے چینل سے استعفی دے دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رویش کمار چینل کے اہم شو” ہم …
تفصیل۔۔۔کرناٹک ہائی کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی برقراررکھی
بنگلورو یکم دسمبر (کے ایم ایس) کرناٹک ہائی کورٹ نے اسلامی فلاحی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پرجھوٹے الزامات کے تحت مودی حکومت کی طرف سے عائد کی گئی حالیہ پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس ایم ناگاپراسنا کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے بنچ نے بنگلورو کے رہائشی اور تنظیم کے ریاستی صدر ناصر علی کی طرف سے مودی حکومت کی طرف سے عائد …
تفصیل۔۔۔مخالف آوازوں کو خاموش کرانے کے لئے مودی کے دوست نے این ڈی ٹی وی خریدلیا
نئی دہلی30نومبر(کے ایم ایس)نئی دہلی ٹیلی ویژن لمیٹڈ(این ڈی ٹی وی) جسے بھارت میں ایک آزاد نیوز چینل سمجھا جاتا ہے، اب اپنی غیر جانبداری کو برقرار نہیں رکھ سکے گا کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست گوتم اڈانی کی ملکیت اڈانی گروپ این ڈی ٹی وی کے مالکانہ حقوق حاصل کرنے جارہا ہے۔ اس اقدام سے این ڈی ٹی وی کے بانی پرونائے رائے اور رادھیکا رائے آر …
تفصیل۔۔۔