امرتسر 29 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار نے ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی اور جسمانی تعلقات قائم نہ کرنے پر اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنے کی دھمکی دی ہے۔ بی ایس ایف اہلکار نے دو دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر پنجاب کے سرحدی علاقے وان تارا سنگھ میں ایک شادی شدہ خاتون کو دھمکایا اور …
تفصیل۔۔۔انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری کے سربراہ نے متنازعہ فلم کشمیر فائلز کو بے ہودہ پروپیگنڈہ قراردیدیا
نئی دلی 29 نومبر (کے ایم ایس) 53 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیاکی اختتامی تقریب کے دوران جیوری کے سربراہ نداو لاپڈ نے متنازعہ کشمیر فائلز کو ایوراڈ کیلئے منتخب کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیاہے۔ نداو لاپڈ نے جو اسرائیلی فلم ساز ہے نے اس موقع پر کہاکہ "ہم سب کو ایورڈز کیلئے منتخب کی جانیوالی 15ویں فلم” دی کشمیر فائلز”پر حیرانگی ہوئی ہے جسے ہم ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت:کالج کے پروفیسر نے کلاس میں مسلم طالب علم کو دہشت گرد قراردیدیا
نئی دلی 28نومبر(کے ایم ایس) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلم اور دیگر اقلیتوں سے متعصبانہ رویہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اور تازہ ترین واقعہ ریاست کرناٹک میں پیش آیا ہے،جہاں ایک پروفیسر نے کلاس میں مسلم طالب علم کو دہشت گرد قراردیدیاہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرناٹک کی یونیورسٹی میں ایک پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلم …
تفصیل۔۔۔اسد الدین اویسی طرف سے نئی دلی کے وزیر اعلیٰ پر کڑی تنقید
نئی دلی 28نومبر(کے ایم ایس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے پورے بھارت میں مسلمانوں کو بدنام کیاہے اوروہ نریندر مودی کے تمام ریکارڈ توڑنا چاہتے ہیں۔ اسد الدین اویسی نے مجالس مقامی کے انتخابات کے پیش نظر دہلی کے علاقے سلیم پور میں پارٹی امیدواروں کی انتخابی …
تفصیل۔۔۔نئی دلی :اعظم خان کی طرف سے کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر اظہارتشویش
نئی دلی 28نومبر(کے ایم ایس) بھارت میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر محمد اعظم خان نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اپنے حامیوں کوانتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد اعظم خان نے رام پورصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور مقامی پولیس پارٹی کارکنوں کو دھمکیاں دے رہی ہے اورزبردستی میں انکے گھروں میں گھس کر خواتین کے ساتھ بدتمیزی …
تفصیل۔۔۔بھارت: پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر ایک اور مقدمہ درج
کھرگون 28نومبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے کانگریس کی” بھارت جوڑو یاترا” کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے متعلق ایک مبینہ ویڈیو کے سلسلے میں مقدمہ درج کرلیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس نے الزام لگایا کہ یہ ایک جعلی ویڈیو ہے جس کے ذریعے بھارتیہ جنتا پارٹی راہول گاندھی کی قیادت میں پیدل مارچ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔حکمراں بی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں تیار کردہ کھانسی کی دوائی سے 12بچوں کی موت پر ابھی تک چارج شیٹ داخل نہیںکی گئی
جموں28نومبر(کے ایم ایس)بھارت میں تیارکردہ کھانسی کی دوائی سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں 12بچوں کی موت کو تقریبا تین سال گزر چکے ہیں لیکن اس معاملے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی)نے ابھی تک چارج شیٹ داخل نہیں کی ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ چارج شیٹ داخل کرنے میں تاخیر ہوئی ہے کیونکہ 12متاثرین میں سے تین …
تفصیل۔۔۔پاکستان کا گجرات میں مسلم کش فسادات میں بی جے پی قیادت کے براہ راست ملوث ہونے پر اظہار تشویش
اسلام آباد27 نومبر (کے ایم ایس)پاکستان نے 2002 کے گجرات کے ہولناک مسلم کشن فسادات میں بی جے پی کی قیادت کے براہ راست ملوث ہونے کی تصدیق پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جن میں ہزاروں مسلمان قتل کیے گئے تھے۔پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ گودھرا واقعے کے ساتھ ساتھ گجرات فسادات کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے فوری طور …
تفصیل۔۔۔الیکن کمیشن سے گجرات میں مسلم کش فسادات کے حق میں بیان پر امیت شاہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
نئی دہلی، 27 نومبر (کے ایم ایس) انسانی حقوق کے معروف بھارتی کارکنوںای اے ایس سرما اور جگدیپ چھوکر نے ملک کے الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ گجرات میں انتخابی ریلی کے دوران وزیر داخلہ امیت شاہ کے 2002 کے گجرات قتل عام کے حق میں بیان کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی قرار دیکر اس حوالے سے ان کے خلاف کارروائی کرے۔ الیکن کمیشن سے …
تفصیل۔۔۔ایمیزون کا بھارت میں کھانے کی ترسیل کا کام بند کرنے کا اعلان
نئی دہلی،27 نومبر (کے ایم ایس) امریکی ملٹی نیشنل کمپنی ایمیزون رواں برس کے آخر تک بھارت میں کھانے کی ترسیل کے اپنے کاروبار کو بند کردے گا۔ کمپنی 29 دسمبر کو بھارت میں کھانے کی ترسیل کا کام بند کر دے گی جو Amazon Food کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایمی زون نے مئی 2020 میں بنگلورو کے کچھ حصوں میں کام کا کا آغاز کیا تھا جو …
تفصیل۔۔۔