لندن20ستمبر(کے ایم ایس)مسلم کونسل آف برطانیہ نے انتہا پسند ہندوتوا گروپوں کی طرف سے لیسٹر میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ مسلم کونسل آف برطانیہ ،برطانیہ کی سب سے بڑی مسلم تنظیم ہے جس کی500سے زائد الحاق شدہ قومی، علاقائی اور مقامی تنظیمیں، مساجد، خیراتی ادارے اور پیشہ ورانہ نیٹ ورکس ہیں۔گزشتہ چند دنوں میں لیسٹر میں ہندو مسلم کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اورعلاقے میں …
تفصیل۔۔۔نئی دلی ،فضائی آلودگی کی زد میں ، ایئر کوالٹی انڈیکس 418 سے بڑھ گیا
نئی دلی20 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی دالحکومت نئی دلی میں ایک بار پھر فضائی آلودگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی نئی دلی میں دھند چھائی رہی اور ہوا کا معیار تشویشناک حد تک گر گیا۔سنٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ کے جاری کردہ ایئر بلیٹن کے مطابق نئی دلی میں ہوا کا معیار (ائیر کوالٹی انڈیکس)418رہاجو ایک دن قبل پیر کو405تھا۔ماہرین کے …
تفصیل۔۔۔بھارت، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد خود کشیاں کرنے پر مجبور
نئی دلی 20 ستمبر (کے ایم ایس) ایک رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ بھارت میں خودکشی کرنے والے افراد میں بڑی تعداد یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی ہے ۔ ڈوئچے ویلے جرمنی کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ سال بھارت میں تقریبا 1 لاکھ 64 ہزار خود کشی کے واقعات رونما ہوئے اور ان میں سے 42 ہزار خودکشی کرنے والے یومیہ مزدور ہیں۔ یعنی …
تفصیل۔۔۔بھارت :دوسری کمیونٹی کی لڑکی سے شادی کرنے پر مسلم نوجوان کو 5سال قید کی سزا
لکھنو 20 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے غیر قانونی طورپر تبدیلی مذہب کے کالے قانون کے تحت ایک 26 سالہ مسلم نوجوان کو دوسری کمیونٹی کی لڑکی سے شادی کرنے پر 5سال قید کی سزا سنائی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آشوتوش پانڈے نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ سال دسمبرمیں یہ قانون متعارف کرائے جانے کے …
تفصیل۔۔۔یتی نرسنگھ نند پر قرآن پاک اور مدارس کے خلاف توہین آمیز بیانات دینے پر مقدمہ درج
علی گڑھ20ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے ہندوتوا لیڈریتی نرسنگانند اور اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے کارکن اور ان کے شوہر کے خلاف قرآن پاک، مدارس اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے پر مقدمہ درج کیا ہے۔ اترپردیش کے غازی آباد میں واقع داسنا دیوی مندر کے ہیڈ پجاری، ہندو مہاسبھا کی قومی جنرل سکریٹری پوجا شکون پانڈے اور ان کے شوہر اشوک پانڈے نے …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر:نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں جمعیت علمائے ہند کے رہنماء زخمی
نئی دلی 20 ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پربھانی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میںجمعیت علما ئے ہند کے رہنما اور ایک مدرسے کے سربراہ زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جمعیت علمائے ہند کی پربھانی یونٹ کے صدر اور دارالعلوم فرقانیہ، سیلو کے سربراہ مولانا محمد صادق ندوی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے مدرسے سے گھر جا رہے …
تفصیل۔۔۔تمام محاذوں پرناکامی کے بعد بی جے پی حکومت اپوزیشن کا سامنا نہیں کرنا چاہتی: اکھلیش یادو
لکھنو19ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ تمام محاذوں پر ناکام اتر پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریاستی حکومت اپوزیشن کا سامنا نہیں کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ”یہ کس طرح کی حکومت ہے جو اراکین اسمبلی اور سابق وزرا کو اسمبلی نہیں جانے دے رہی ہے؟ ” کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اکھلیش ہادو نے ان خیالات کا اظہار آج …
تفصیل۔۔۔بہار :9سالہ بچی اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل
بہار 19 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میں 9سالہ بچی کو اجتماعیہ عصمت دری کے بعدقتل کر دیا گیاہے۔ بہار کے ضلع ارریہ میں رانی گنج تھانے کے علاقے نارائن پورگزشتہ روز 9سالہ نابالغ بچی جیوتی میلے سے لاپتہ ہو گئی تھی جس کی لاش آج پیر کو اس کے گھر کے ساتھ کھیت سے برہنہ حالت میں ملی ہے ۔ متاثرہ بچی کے اہلخانہ نے میڈیا کو …
تفصیل۔۔۔خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10ہزار سے زائدکینیڈین سکھوں نے ووٹ ڈالے
ٹورنٹو19ستمبر(کے ایم ایس)ایک لاکھ 10ہزارسے زیادہ سکھوں نے کنیڈا کے شہرٹورنٹو میں ایک آزاد وطن” خالصتان” کے لئے جس کا دارالحکومت شملہ ہوگا،ریفرنڈم میں حصہ لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خالصتان کے حامیوں نے شملہ کو مستقبل کے اس ملک کا دارالحکومت بنانے کا مطالبہ کیا۔سکھز فار جسٹس (SFJ) کے کونسل جنرل گرپتونت سنگھ پنن نے کہاکہ آج، کینیڈا کے سکھوں نے آزادی کے ریفرنڈم میں ووٹ دیا …
تفصیل۔۔۔میری موت کا ذمہ دارنریندر مودی ہے:کسان کا خودکش نوٹ
پونے19ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے میں ایک 45سالہ کسان نے تالاب میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے سے پہلے ایک خط لکھا جس میں کہاگیاہے کہ اس کی موت کے ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی ہیں۔ پولیس نے خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت دشرتھ لکشمن کیداری کے نام سے کی ہے جو جنر تعلقہ کے وڈگائوں آنند کا رہائشی تھا۔پولیس نے کیداری کا …
تفصیل۔۔۔