نئی دلی 14 جون (کے ایم ایس) بھارت میں دلی ہائی کورٹ نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے لیڈروںانوراگ ٹھاکر، پرویش ورما اور کپل مشرا کے خلاف نفرت انگیز تقریر پر مقدمہ درج کرنے کی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ کی لیڈر برندا کرات کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ کے جج جسٹس چندر دھاری سنگھ نے25مارچ کو فریقین کے دلائل سننے کے بعد …
تفصیل۔۔۔اروناچل پردیش میں چین کی سرحد کے قریب دو بھارتی فوجی دریا میں بہہ گئے
نئی دلی14 جون (کے ایم ایس) بھارتی فوج نے دو لاپتہ فوجیوںکے ریاست اروناچل پردیش کے ضلع Anjaq میں ایک دریا میں بہہ جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ ضلع کی سرحد شمال میں چین سے ملتی ہے۔بھارتی فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ نائیک پرکاش سنگھ اور لانس نائیک ہریندر سنگھ کا تعلق اتراکھنڈ سے تھا جو اروناچل …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر :تھانے پولیس کمشنریٹ کی ویب سائٹ ہیک، مسلمانوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ
تھانے14 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے تھانے پولیس کمشنریٹ کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے بھارتی حکومت سے توہین رسالت سے متعلق بی جے پی لیڈروں کے گستاخانہ بیانات پر فوری مسلمانوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق بی جے پی ترجمان نوپور شرما کے متنازعہ بیان کے …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر :جھوٹے الزامات پر کشمیری شہری گرفتار
ممبئی 14 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹرامیں پولیس نے ایک کشمیری شہری کو فنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرلیاہے۔ ممبئی میں ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کوبتایا ہے کہ غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے رہائشی 32 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیاہے۔کشمیری شہری کوجنید محمد عطا محمد نامی شخص کے اکائونٹ میں رقوم منتقل …
تفصیل۔۔۔عدلیہ مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے کی کارروائی کا فوری نوٹس لے:مایاوتی
لکھنو14 جون (کے ایم ایس) بھارت میں بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے ملک بھر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی طرف سے توہین رسالت کے خلاف مظاہروں کی آڑ میں مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے عدلیہ پرزوردیا کہ وہ اس غیر قانونی کارروائی کا فوری نوٹس لے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مایاوتی نے متعدد ٹویٹ میں کہا کہ اتر پردیش میں یوگی حکومت …
تفصیل۔۔۔بھارت روس کے تعان سے براہموس ایرو اسپیس ہائپرسونک میزائل بنائے گا
نئی دلی14 جون (کے ایم ایس) بھارت اپنا جنگی جنون اور خطے میں برتری کے عزائم کے تحت آئندہ 5سے6برس میں روس کے تعاون سے براہموس ایرو اسپیس ہائپرسونک میزائل بنائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی ای او اور ایم ڈی، برہموس ایرو اسپیس اتل رانے نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اور روس مشترکہ طورپر کر آئندہ 5سے6برس میں برہموس ایرو اسپیس ہائپر سونک …
تفصیل۔۔۔نبی آخر الزمان ۖ کے بارے میں توہین آمیز بیان پر ٹائمز نائو کی اینکر کیخلاف بھی مقدمہ درج
نئی دلی 14 جون (کے ایم ایس) مہاراشٹر پولیس نے بھارتی نیوز چینل ٹائمز نائو کی اینکر نویکا کمار پر بھی مذہبی جذبات بڑھکانے کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس نے ان کے خلاف کمارزپرائم ٹائم نیوز شو میں ہندوتوا سیاست دان نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلام ۖسے متعلق توہین آمیز بیان کے تین ہفتے بعدمقدمہ درج کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مہاراشٹر کے نانل پیٹ پولیس …
تفصیل۔۔۔اترپردیش : مسلمانوں کے گھروں کومسمار کرنے سے روکنے کیلئے جمعیت علما ہندکی سپریم کورٹ میں عرضداشت
لکھنو14 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت کی طرف سے مسلم مظاہرین کے گھروں کو بلڈوزرکے ذریعے گرانے کی کارروائی رکوانے کیلئے جمعیت علما ہند نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پورے اترپردیش میںبی جے پی لیڈروں کی طر ف سے توہین رسالت اور اس پر مسلمانوں کے زبردست احتجاج کے بعد بڑی تعداد میں مسلمانوں خصوصا مسلم شخصیات بشمول ممتاز …
تفصیل۔۔۔بھارت پانچویں جنریشن کے لڑاکا طیارے کے لیے نیوٹن انجن بنائے گا
نئی دلی 13جون (کے ایم ایس) بھارت نے خطے میں اپنا جنگی جنون جاری رکھتے ہوئے پانچویں جنریشن کے جدیدلڑاکاطیاروں کیلئے 120 کلو کا نیوٹن انجن تیار کرنے کاعندیہ دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ رواں ماہ کے آخر میں لڑاکا طیارے کے انجن کی تیاری کے منصوبے کا جائزہ لیں گے۔ فرانسیسی کمپنی سافران جیٹ انجنوں کی ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لیے ایک ارب بلین …
تفصیل۔۔۔ارکان قومی اسمبلی کی بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت
اسلام آباد 13جون(کے ایم ایس) قومی اسمبلی میں ارکان نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے بعض ارکان کی جانب سے حضرت محمدۖ خاتم النبین سے متعلق گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو کی گئی درخواست پر اس معاملے پر ایک گھنٹے تک بحث کی گئی ۔ارکان اسمبلی نے حکومت پر زوردیا …
تفصیل۔۔۔