بھارت
-
بھارت :”سی اے اے “ کے خلاف احتجاج کے تین برس مکمل ، اے ایم یو، جے ایم آئی کے طلباءنے مختلف پروگرامو ں کا انعقاد کیا
نئی دہلی 17 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اور جامعہ ملیہ اسلامیہ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مالیگائوں بم دھماکوں کی فرانزک رپورٹ 13سال سے پیش نہ کرنے پر خصوصی عدالت کی این آئی اے پر کڑی تنقید
نئی دلی 16دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں خصوصی عدالت کے ایک جج بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
کرناٹک:طالبات نے ایک لڑکی کو ہراساں کرنے پرہیڈ ماسٹر کی پٹائی کر دی
بنگلورو16دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری ہائی سکول کی طالبات نے ایک لڑکی کے ساتھ چھڑ چھاڑ پر…
مزید تفصیل۔۔۔ -
تلنگانہ : بی جے پی رہنماﺅں کو مسلم ناموں سے منسوب شہر کھٹکنے لگے
حیدر آباد16دسمبر (کے ایم ایس )بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے رہنماﺅں کو…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت نے 1971 میں پاکستان کو دولخت کرنے میں مذموم کردار ادا کیا
اسلام آباد 16 دسمبر (کے ایم ایس)یہ ایک حقیقت ہے کہ بھارت نے 1971میں پاکستان کو دولخت کرنے میں ایک…
مزید تفصیل۔۔۔ -
کینیڈین حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جی 20اجلاس کے انعقاد کا بائیکاٹ کرے، رکن پارلیمنٹ
اوٹاوا 16 دسمبر (کے ایم ایس) کینیڈا کی ”نیو ڈیموکریٹک پارٹی“ (این ڈی پی) کی رکن پارلیمنٹHeather McPherson نے کینیڈین…
مزید تفصیل۔۔۔ -
گجرات : 45ہندووں نے بدھ مت اختیار کر لیا
گاندھی نگر 15 دسمبر، (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں 45 ہندوو¿ں نے بدھ مت اختیار کر لیا ہے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھوپال: انتظامیہ نے مسلمانوں کی کالونی منہدم کر کے ہزار سے زائد خاندانوں کو بے گھر کر دیا
بھوپال15دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارلحکومت بھوپال میں انتظامیہ نے مسلمانوں کی کالونی منہدم کر کے ایک ہزار…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بہار : زہریلی شراب پینے سے کم از کم 31 افراد ہلاک
پٹنہ15 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 31 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مالی معاونت،منصوبہ بندی اور سرپرستی کرر ہا ہے
اسلام آباد 15دسمبر (کے ایم ایس) بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مالی معاونت، منصوبہ بندی اور سرپرستی…
مزید تفصیل۔۔۔