آگرہ19فروری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرآگرہ کے ایک انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم تین کشمیری طلباء کی فائل جن کو ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ کے ایک میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے کے الزام میں گرفتار کیاگیا تھا، تقریبا 15ماہ بعد سہارنپور پہنچ گئی ہے۔ آگرہ میں وکلاء نے کشمیری طلباء کا مقدمہ لڑنے سے انکارکیا تھاجس کے بعدالہ آباد ہائی کورٹ …
تفصیل۔۔۔بھارت کیطرف سے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی سے مسلسل انکار
اسلام آباد 18 فروری (کے ایم ایس)بھارتی حکومت ثبوتوں کی دستیابی کے باجود سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملے کے متاثرہ خاندانوں کو 16 سال گزر جانے کے باوجود انصاف کی فراہمی سے انکار کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 18 فروری 2007 کو سمجھوتہ ایکسپریس میں بم دھماکوں میں 68 افراد مارے گئے جن میں زیادہ …
تفصیل۔۔۔بھارت کو ہندو راشٹر بنانا تباہی کا پیش خیمہ ہوگا، وزیر اعلی ٰ بہار
پٹنہ18فروری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہا ر کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا ہے کہ بھارت میں ہر مذہب اور فرقے کے لوگ رہتے ہیں اور اگرکوئی اسے ہندو ملک بنایا چاہتا ہے تو وہ دراصل ملک کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ نتیش کمار نے دارلحکومت پٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ہندو راشٹر بنانا ہرگز ممکن نہیں ہے اور ہمیں صرف اور …
تفصیل۔۔۔اڈانی معاملہ بھارت میں جمہوریت کی بحالی کا باعث بنے گا،امریکی ارب پتی
واشنگٹن 18فروری(کے ایم ایس)امریکی ارب پتی سرمایہ کار جارج سوروس نے کہا ہے کہ گوتم اڈانی کی کاروباری سلطنت میں اتھل پتھل بھارتی شیئر بازاروں میں حصص فروخت کرنے کے رحجان کا باعث بنی ہے اور اس سے بھارت میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کا اعتما د متزلزل ہوا ہے۔ امریکی سرمایہ کار نے کہا کہ اڈانی معاملے کیوجہ سے بھارت میں جو ہلچل مچی ہے یہی ہلچل …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے اڈانی گروپ کو بچانے کیلئے ملک کی معیشت کو برباد کریا ہے، کانگریس
رائے پور18فروری(کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے اڈانی گروپ کو بچانے کیلئے ملک کی معیشت کو برباد کریا ہے۔ کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر بھکچرن دان نے ریاست مغربی بنگال کے علاقے رائے پور پارٹی ہیڈکوارٹر ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہنڈنبرگ کی رپورٹ کے بعد آدانی گروپ کے شیئروں میں تیزی سے گراوٹ کے باوجود بھارت کی لائف …
تفصیل۔۔۔اسد الدین اویسی کی ہریانہ میں 2 مسلمانوں کو زندہ جلانے کی شدید مذمت
نئی دلی 17فروری (کے ایم ایس ) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے سربراہ اسدالدین اویسی نے ریاست ہریانہ کے علاقے بھیوانی میں ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے غنڈوں کی طرف سے دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس کوانکے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے . اسد الدین اویسی نے ایک ٹویٹ میں جنید او رنصیر کو دو دن قبل راجستھان …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ دفعہ 370کی منسوخی کیخلاف دائر عرضداشتوں کی جلد فہرست جاری کرنے پرغور کریگی
نئی دلی17فروری (کے ایم ایس ) بھارتی سپریم کورٹ نے جمعہ کو دفعہ 370جس کے تحت غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی کی منسوخی کے خلاف دائر عرضداشتوں کی جلد فہرست پر فیصلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پاردی پر مشتمل …
تفصیل۔۔۔ٹوئٹر نے نئی دلی اور ممبئی میں اپنے دفاتر بند کردیے
نئی دلی17فروری (کے ایم ایس ) مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں نئی دلی اور ممبئی میں واقع اپنے 2 دفاتر کو بند کردیا ہے۔ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے بھارت میں اپنے 3میں سے 2 دفاتر بند کرتے ہوئے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔یہ دفاتر نئی دلی اور ممبئی میں واقع ہیں جنہیں بند کردیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس …
تفصیل۔۔۔بھارت:”بی بی سی“ کے دفاتر پرانکم ٹیکس کے چھاپے 60گھنٹوں بعد ختم
نئی دلی17فروری ( کے ایم ایس )بھارت میں برٹس براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں کا سلسلہ ساٹھ گھنٹوں بعد اختتام کو پہنچا۔ محکمہ انکم ٹیکس کے عہدیدار بی بی سی ملازمین سے مالیاتی ڈاٹے کی انٹری اپنے ساتھ لے گئے اور الیکٹرانک ڈاٹا کی کلوننگ کی۔ نئی دلی اور ممبئی میں بی بی بی سی کے دفاتر پر چھاپہ مار کارروائی …
تفصیل۔۔۔آسام میں آتشزدگی کے باعث150دکانیں خاکستر
گوہاٹی 17فروری ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست آسام کے ضلع جورہاٹ کے چوک بازار علاقے میں آتشزدگی کے ایک بھیانک واقعے میں کم از کم ڈیڑھ سو دکانیں خاکستر ہوگئیں۔ آگ اس قدر شدید تھیں کہ اسکے شعلے دور دور سے دکھائی دے رہے تھے۔ آگ بجھانے کے عمل میں فائر بریگیڈ کی 25سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ آگ کے باعث تاہم کسی کے ہلاک یا زخمی …
تفصیل۔۔۔