مظفرآباد: اعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی بہادری اور استقامت کی علامت ہیں،ظلم اور جبر کے سامنے جب بھی مسلسل اور مستقل مزاحمت کا ذکر ہوگاتو آئندہ نسلوں کو سید علی گیلانی کی یاد آئے گی۔بابائے حریت کا نعرہ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے آج بھی مقبوضہ کشمیر کا سب سے مقبول نعرہ ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عظیم حریت لیڈر سید …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اگست 2023
نیشنل کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کرانے کے بھارتی حکومت کے بیان پر کڑی تنقید
سرینگر: غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں انتخابات کے انعقاد کے بارے میں بھارتی حکومت کے بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے دفعہ 370کے تحت حاصل جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف دائر درخواستوں پر بھارتی سپریم کورٹ کی سماعت سے توجہ ہٹانے کی ایک مذموم کوشش قراردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ نے سیدعلی گیلانی کی برسی کے موقع پرمزار شہداء حیدر پورہ کو سیل کر دیا
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے قائد تحریک سید علی گیلانی کوانکی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کشمیریوںکو مزار شہداء حیدر پور ہ سرینگر جانے سے روکنے کیلئے سرینگر میں سخت پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سیدعلی گیلانی کے یوم شہادت کے موقع پر کشمیریوں سے …
تفصیل۔۔۔محمد یاسین ملک کی زندگی بچانے کیلئے سعودی عرب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان سے مداخلت کی اپیل
واشنگٹن جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے مرکزی رہنماء راجہ مظفر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری حریت رہنماء اور پارٹی کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی زندگی بچانے کیلئے اپنا اثر ورسوخ استعمال کرنے کی اپیل کی ہے ۔ امریکہ میں مقیم راجہ مظفر نے ایک خط میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے کہاہے کہ آپ بھارتی وزیر …
تفصیل۔۔۔گروپ 20کے ممالک سے تنازعہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے کی اپیل
Eبرسلز : کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے گروپ 20کے رکن ممالک اور دیگر عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں روکوائیں اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ گروپ 20 کا سربراہی اجلاس 9 اور10 ستمبر کو نئی دلی میں منعقد ہوگا۔علی رضا سید نے ایک بیان میں کہاہے کہ گروپ …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر سے متعلق یورپی یونین کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، صدر یورپی کمیشن ارسلا واندرلیان
برسلز : یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلیان اور نائب صدر اور یورپین یونین کے اعلی سطحی بیرونی تعلقات اور سکیورٹی پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے کہاہے کہ تنازعہ کشمیر کے بارے میں یورپی یونین کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور انہوں نے بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کامعاملہ بھارت کے ساتھ اٹھانے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال عالمی برادری کی فوری توجہ کی متقاضی
سرینگر31 اگست (کے ایم ایس) سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال عالمی برادری کی فوری توجہ کی متقاضی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں کہا کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی نے کشمیریوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے ۔ انہوں …
تفصیل۔۔۔ڈوڈہ : ”ایس آئی اے“ نے 8 بے گناہ شہری گرفتار کر لیے
جموں31 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول” سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی “(ایس آئی اے) نے ضلع ڈوڈہ میں آٹھ بے گناہ شہریوں کو کالے قانون کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار افراد کے نام عادل فاروق ، محمد اقبال، مجاہد حسین، طارق حسین، اشتیاق احمد دیو، اعجاز احمد، جمیل احمد اور اشفاق احمد بتائے جاتے …
تفصیل۔۔۔”بی جے پی“ کو اقتدار سے بے دخل کرنا بھارت کے مفاد میں ہے،آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ
لکھنو31اگست(کے ایم ایس) آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ نے کہا ہے کہ بی جے پی کو شکست دینا اور اقتدار سے بے دخل کرنا بھارت کے مفاد میں ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فرنٹ کے سربراہ اور رکن بھارتی پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے دیو بند میں پارٹی اجلاس کے دوران کہا کہ بی جے پی حکومت تحقیقاتی ایجنسیوں کے ذریعے حزب اختلاف کی زبان بند رکھنا چاہتی ہے …
تفصیل۔۔۔سیدعلی گیلانی کے مشن کو جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ
سرینگر31 اگست (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں اور تنظیموں نے شہید بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انکے عظیم مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے تک جدوجہد جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی زندگی بھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرتے رہے اور تنازعہ کشمیر کو اقوام …
تفصیل۔۔۔