نئی دہلی 30 اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں سینٹر فار سٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرازم (سی ایس ایس ایس) کی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے ریاست مہاراشٹر میں تشدد کے لیے ہندوتوا تنظیموں اور پولیس کو اشتعال انگیزی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ٹیم نے رواں ماہ کے شروع میں اورنگ آباد شہر کے چھترپتی سمبھاجی نگر کے متاثرہ علاقے کراد پورہ کا دورہ …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اپریل 2023
ستیہ پال کے حالیہ انکشافات نے پلوامہ حملے کے حوالے سے شکوک و شبہات تازہ کر دیے ہیں، گورو گوگئی
حیدر آباد30 اپریل (کے ایم ایس ) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے ڈپٹی رہنما گورو گوگئی نے کہا ہے کہ پلوامہ حملے کے حوالے سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے حالیہ انکشافات نے شکوک و شبہات کو پھر سے تازہ کر دیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق گورو گوگئی نے حیدر آباد میں پارٹی ہیڈکوارٹرز میں …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر: ہندو تواغنڈوں کا مویشیوں کے مسلمان تاجر پر تشدد، گائے کے سامنے جھکنے پر مجبور کیا
ممبئی30 اپریل (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر لاتو میں ہندو تواغنڈوں نے مویشیوں کے ایک مسلمان تاجر کو شدید مارپیٹ کا نشانہ بنایا اور گائے کے سامنے جھکنے پر مجبور کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ہندو غنڈوں کو مسلمان شخص کو مارپیٹ کا نشانہ بناتے ہوئے اور اسے گائے کے آگے جھکنے پر …
تفصیل۔۔۔آندھرا پردیش: 9 طلباء نے امتحان میں فیل ہونے کے بعد خود کشی کر لی
امراوتی30اپریل (کے ایم ایس )بھارتی ریاست اندھرا پردیش میں 9طلباءنے امتحان میں فیل ہونے کے بعد خود کشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے سال اول ، دوئم کے نتائج کے صر ف 48گھنٹوںمیں 9طالب علموں نے خودکشی کی ہے جبکہ دو نے خود کشی کی کوشش کی ۔ امتحانات میں دس لاکھ طلباءشامل ہو ئے تھے ۔ گیارھویں کا نتیجہ 61فیصد جبکہ …
تفصیل۔۔۔بھارت: مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے ایک اور فلم تیار کر لی گئی
کیرالہ 30اپریل (کے ایم ایس ) بھارت میں د ی کشمیر فائلز کے بعد مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے ایک اور فلم ’دی کیرالہ سٹوری‘ بنا لی گئی ہے۔ فلم کو ہندی، تلگو، تامل اور ملیالم زبانوں میں بھارت بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔ کو فلم کا مقصد ن دنیا بھر کے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مسلسل فوجی کارروائیوں سے کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا ررکھی ہے
پاک فوج کے سربراہ کی غیر متزلزل حمایت سے کشمیریوں کا عزم مزید مستحکم ہوا ہے سرینگر30اپریل(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گروپ 20کے اجلاس سے قبل سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں اور جموں خطے کے مسلم اکثریتی قصبوں اور دیہات میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران لوگوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ …
تفصیل۔۔۔نئی دلی : ”این آئی اے “نے دلی ہائیکورٹ کے سامنے نعیم خان کی ضمانت کی مخالفت کردی
نئی دہلی 30 اپریل (کے ایم ایس) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان کی ایک جھوٹے مقدمے میں ضمانت کی دلی ہائیکورٹ کے سامنے مخالف کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نعیم احمد خان 2017سے زیر حراست ہیں ۔ وہ نئی دلی کی تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ این آئی اے نے …
تفصیل۔۔۔بھارت : لدھیانہ میں زہریلی گیس لیک ہونے سے9افراد ہلاک، متعدد اسپتال میں داخل
لدھیانہ30اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے غیاس پورہ میں زہریلی گیس کے اخراج نے ہلچل مچا دی ہے اورگیس لیک ہونے کی وجہ سے کم از کم 9افراد ہلاک جبکہ11سے زائد افراد بے ہوش ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریسکیو ٹیم کو موقع پر طلب کر لیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم اور ایمبولینس کو بھی …
تفصیل۔۔۔بھارت : اترپردیش میں مسلمان سیاسی رہنمائوں کو دس اورچارسال قید کی سزا
غازی پور30اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش میںبی جے پی اور آر ایس ایس کے زیر تسلط ایک ہندوتوا عدالت نے مسلمان سیاسی رہنمائوں اور سابق رکن اسمبلی مختار انصاری اور ان کے بھائی اور بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضل انصاری کو سیاست سے باہرکرتے ہوئے ایک پرانے اورجھوٹے مقدمے میںبالترتیب 10 اور 4سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے سابق رکن اسمبلی مختار انصاری اور ان …
تفصیل۔۔۔گروپ 20کے رکن ممالک مقبوضہ جموں کشمیر میں فورم کے مجوزہ اجلاس کا بیکاٹ کریں:حریت آزادکشمیر
اسلام آباد30اپریل(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنمائوں نے گروپ 20کے رکن ممالک پر زور دیاہے کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیر میں فورم کے مجوزہ اجلاس کا بیکاٹ کریں اور تنازعہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی ، سید اعجاز رحمانی، شیخ …
تفصیل۔۔۔