مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی سینٹرل انڈسٹریل فورس کا اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں بھارتی سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کا ایک اہلکار گولی لگنے کے بعدزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ریاسی میں ڈیوٹی کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہونے والا سی آئی ایس ایف اہلکار محمد مشتاق جمعہ کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔انہوں نے بتایا کہ زخمی فوجی کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال ریاسی منتقل کیا گیاتھا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔ KMS-Y

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button