مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:مہلک کورونا وائرس سے مزید 7افراد جاں بحق

سرینگر11فروری (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مہلک کورونا وبا سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران چار نوجوانوں سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
جاں بحق ہونے والوں میں سے تین افراد کا تعلق وادی کشمیر اور چار کا جموں سے ہے ۔ اس عرصے کے دوران مقبوضہ علاقے میں 633افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 240کا تعلق وادی کشمیر اور 307کا جموں اور86کا لداخ سے تھا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button