مقبوضہ جموں و کشمیر

مودی حکومت کی ہندوتوا ذہنیت علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد 11 فروری (کے ایم ایس)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی ہندوتوا ذہنیت علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
وزیر خارجہ آج ٹیکسلا میں نویں اورنج فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے اندر بھی لوگ اب مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں اور انتہا پسندانہ ذہنیت کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کسی کیمپ کا حصہ بنے بغیر تمام ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button