مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت میں کورونا وبا سے مزید 673 افراد کی موت

نئی دہلی 20 فروری (کے ایم ایس) بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وباسے مزید 673 افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ 19ہزار968نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے اتوار کو کہاکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مہلک وائرس کی وجہ سے مزید 673 افراداپنی جان کی بازی ہار گئے ۔وزارت صحت کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے دو لاکھ سے زیادہ فعال کیسز موجودہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button