سرینگر :ایک کشمیری نوجوان گرفتار

سرینگریکم مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ نوجوان کو سرینگر کے علاقے سنت نگر سے گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کیاگیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے ۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: