مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں:بھارتی پولیس اہلکار راجوری میں مردہ پایا گیا

جموں10 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں آج(جمعرات) ایک بھارتی پولیس اہلکار کی لاش پراسرار حالت میں برآمد ہوئی ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اہلکار کی شناخت سینئر گریڈ کانسٹیبل افطار احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔ اری مینڈھر پونچھ کا رہائشی اہلکار راجوری میں اپنے دوست کے کرائے کے کمرے کی چھت سے لٹکا ہوا پایا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button