مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی نے گولی مار کر خودکشی کرلی

سرینگر23مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں خودکشی کر لی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرکاری حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کنٹرول لائن پر اوڑی میں مائیک پوسٹ پر تعینات بھارتی فوج کی 21کھنموہ یونٹ سے وابستہ اہلکار وکرم کمار یادیو نے اپنی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کر لی ہے جس سے جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیرمیں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروںکی تعداد بڑھ کر 538ہو گئی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button