مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک

سرینگر یکم اپریل(کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کا ایک اہلکار ضلع پلوامہ میں حرکت قلب بندہونے سے ہلاک ہو گیا ۔
سرکاری حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ سی آر پی ایف اہلکار کے ویتھل ضلع کے علاقے لیتھ پورہ کے تربیتی مرکز میں اچانک گرگیا۔اسے فوری طورپر سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ وقراردیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق فوجی کی موت کی وجہ دل کا دورہ ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button