مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے4,842 نئے کیس رپورٹ، 8اموات

coronaسرینگر31 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے سات کشمیریوںاور ایک نیپالی خاتون سمیت آٹھ افراد کی موت ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک دن میں کورونا کے4,842 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے وادی کشمیر میں 3,214، جموں خطے میں 401 اور لداخ خطے میں 227کیس سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران وادی کشمیر میں کورونا وبا سے تین اموات ہوئی ہیں جبکہ جموں خطے میں دوخواتین سمیت چارافراد اور لہہ میں ایک نیپالی خاتون کی موت ہوئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button