مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے غیر مقامی ڈرائیور زخمی

سرینگر07 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم افراد نے ضلع پلوامہ ایک غیر مقامی ڈرائیور کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر پٹھانکوٹ کے رہائشی سونو شرما نامی ڈرائیور کو ضلع کے علاقے یاڈر میں گولیاں ماری گئیں ۔ زخمی ڈرائیور کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ میںداخل کر دیا گیا۔ بھارتی فوجیوںنے حملہ آوروں کی تلاش کیلئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

متعلقہ مواد

Leave a Reply

Back to top button
%d