مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا

سرینگر08 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیر ی نوجوان کو گرفتار لیا۔
نوجوان کو ضلع کے علاقے ڈولی پورہ سے گرفتارکیا گیا۔ گرفتار نوجوان اقبال میر پر مجاہد تنظیموں کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

متعلقہ مواد

Leave a Reply

Back to top button
%d