مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ : دستی بم کے حملے میں 3شہری زخمی

 

سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس )
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے قصبے پلوامہ میںدستی بم کے دھماکے میں تین شہری زخمی ہو گئے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قصبے میں شہید پارک کے قریب نامعلوم افراد کی طرف سے بھارتی پولیس کی ایک گاڑی پر دستی بم سے حملے میں تین شہری زخمی ہو گئے ۔ زخمی ہونے والے شہری جو راہگیر تھے کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ بھارتی فوجیوںنے علاقے کی ناکہ بندی کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button