مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : سڑک حادثات میں 2 افراد کی جانیں ضائع، 27 زخمی

road-accidentجموں28 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سڑک حادثات میں دو افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ ستائیس زخمی ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ 27 اور 28 مئی کی درمیانی شب جموں کے علاقے بکرم چوک میں ایک لوڈ کیریئر کو توی پل پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کنڈکٹر موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
دریں اثنا، ضلع ادھمپور کے علاقے بالیاں کے قریب ایک مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے سبب ستائیس افراد زخمی ہوئے، جن میں سے چھ کی حالت تشویشناک ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button