مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام: بھارتی فورسز نے ایک نوجوان گرفتار کر لیا

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کولگام میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورسز اہلکاروں نے نوجوان کو ضلع کے گائوں محمد پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ فورسز نے نوجواں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button