مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : پولیس کانسٹیبل حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہلاک

سرینگر23 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کا ایک کانسٹیبل حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سلیکشن گریڈ کانسٹیبل نثار احمد مغلو کو ضلع اسلام آباد کے علاقے ککر ناگ میں گزشتہ شام دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑا ۔ اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button