مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے کولگام میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

Zسرینگر27 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔
بھارتی فوجیوں اور پیر املٹری اہلکاروں نے کولگام کے علاقے نوپورہ کھیرپورہ کو محاصرے میں لیکر تلاشی کا عمل شروع کردیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button