مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

سرینگر 18 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج سرینگر شہر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے سرینگر کے علاقے نور باغ کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی لی۔ فوجیوں نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا ہے۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button