مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ: بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوج کا پورٹر زخمی

سرینگر07 جولائی (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جموں خطے کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک پورٹر زخمی ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پورٹر تنویر حسین ضلع کے علاقے دلان میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے نصب کی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں زخمی ہوا۔ اسے علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button