مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بانڈی پورہ میں مسلم لیگ کا رہنما گرفتار

 

سرینگر20 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس نے مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری اسد اللہ پرے کوضلع بانڈی پورہ میں گرفتار کرلیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے اسداللہ پرے کوضلع کے علاقے حاجن میں گرفتار کیا۔مسلم لیگ کے ترجمان نے ایک بیان میں گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت کے ان ظالمانہ ہتھکنڈوں سے حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیر ی عوام کاعزم کمزور نہیں ہوگا۔ بیان نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا گیاکہ وہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اورتنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button