مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرکوبھارتی رنگ میں رنگنے کا ایک اور اقدام

18تعلیمی اداروں کے نام بھارتی فورسز کے ہلاک اہلکار و ں کے نام پر رکھ دیے گئے

سرینگر28 جولائی (کے ایم ایس)نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارتی رنگ میں رنگنے اوراسکی مسلم شناخت کو ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے۔فسطائی حکومت نے اس سلسلے میں اپنے تازہ اقدام میںآج (جمعرات) کم ازکم 18تعلیمی اداروں کے نام بھارتی فورسز کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں اور اہم افراد کے نام پر رکھ دیے ہیں
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کو اس سلسلے میں فوری ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنروں کو بھی اس بات کی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ناموں کی تبدیلی کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد کریں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button