مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں : ڈویژنل کمشنرنے اپنے نام پر چلائے جانے والے جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کا نوٹس لے لیا

 

جموں 23ستمبر ( کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ڈویژنل کمشنرRaghav Langer نے اپنے نام پر چلائے جانے والے کئی جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس کا نوٹس لیتے ہوئے سائبر پولیس سے کہا ہے کہ اس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان میں سے کچھ جعلی اکاو¿نٹس ٹویٹر اور فیس بک پرہیں۔کمشنر نے واضح کیا ہے کہ انکا فیس بک یا ٹویٹر کا کوئی اکاو¿نٹ نہیں ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button