پاکستان

پاکستان کی مسلح افواج مقبوضہ جموں وکشمیر کے بہادر لوگوں کے ساتھ کھڑی ہیں،آئی ایس پی آر

اسلام آباد، 05 اگست (کے ایم ایس) پاکستان کی مسلح افواج اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کی جدوجہد میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بہادر لوگوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ وادی میں 1095 دن کے بدترین محاصرے اور وحشیانہ مظالم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ بیان میں شہدائے کشمیر کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button