مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ: نامعلوم مسلح افراد نے غیر کشمیری مزدور کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

FZ7asiQaQAAXttyسرینگر12 اگست (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع بانڈی پور میں ایک 19 سالہ غیر کشمیری مزدور کو قتل کردیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد امریج نامی بھارتی مزدور کو ضلع کے علاقے حاجن میں گولیاں ماری گئیں ۔ وہ بعد ازاں سرینگر کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جہاں بھارتی مزدور کو گولیاں ماری گئیں وہاںبڑی تعداد میں بھارتی فوجی اور پیرا ملٹری اہلکار تعینات ہیں لہذا قتل کا یہ واقعہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بدنام کرنے کیلئے بھارتی خفیہ اداروں کا کام ہو سکتا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button