مقبوضہ جموں و کشمیر

چین اور بھارت کے درمیان تعلقات معمول کے مطابق نہیں ہیں: بھارتی وزیر خارجہ

سرینگر13اگست(کے ایم ایس) بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات معمول کے مطابق نہیں ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس جے شنکر نے بنگلورو میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے بھارت اور چین کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تعلقات نارمل نہیں ہیں اوریہ نارمل نہیں ہو سکتے کیونکہ سرحدی صورتحال نارمل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑا مسئلہ سرحدی صورتحال ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button