مقبوضہ جموں و کشمیر

فاروق عبداللہ کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا

سرینگر14اگست(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور سرینگر سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن فاروق عبداللہ کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
فاروق عبداللہ کچھ عرصے کے لیے اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ میں رہیں گے۔پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔ این کے86سالہ سربراہ گزشتہ سال بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button