مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فورسز نے بانڈی پورہ سے ایک نوجوان گرفتار کر لیا

 

Arrest

سرینگر 20اگست(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو بھارتی فوج اورپولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے بانڈی پورہ سے گرفتار کیا جس کی شناخت امتیاز احمد بیگ عرف انا بھائی کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار نوجوان بیگ محلہ بارہمولہ کا رہائشی ہے۔پولیس نے نوجوان کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے اسے ایک مجاہد تنظیم کا کارکن قرار دیاہے۔

 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button