مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:بھارتی فوجیوں کا کشمیریوں پر وحشیانہ تشد د کی ویڈیو وائرل

سرینگر23اگست (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بھارتی فوجیوں کو دن دیہاڑے سرینگر کی ایک سڑک پر کشمیریوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا تے ہوئے دکھایاگیا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ویڈیو میں دو بھارتی فوجیوں کو گاڑی کے ڈرائیور کوگھسیٹ کر باہر نکالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور جیسے ہی ایک شہری ڈرائیور کو بچانے کے لیے آتا ہے تووہاں موجود تیسرا فوجی شہری کے سر پر بڑی لاٹھی سے وار کرتا ہے۔ پولیس نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روز قبل نوگام چوک میں پیش آیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button