مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے بانڈی پورہ سے 2نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

FCcvMLlUYAADxbVسرینگر 25اگست (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع بانڈی پورہ میں2کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے محمد یوسف اور منظور احمد نامی نوجوانوںکو ضلع کے علاقے پیتھ کوٹ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔
ادھر بھارتی فوجیوں ، پیراملٹری فورس اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے سرینگر، کپواڑہ، بارہمولہ، بڈگام، پلوامہ، اسلام آباد، شوپیاں، کولگام، رام بن، کشتواڑ، ڈوڈہ، راجوری، پونچھ، کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی جاری کارروائیوں کے دوران گھروں پر چھاپے مارے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button