مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا

سرینگریکم ستمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع اسلام آباد سے ایک بے گناہ کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
فاضل احمد وگے نامی نوجوان کوضلع کے علاقے ہٹمارا سینڈوز کراسنگ میں بھارتی فوج اور پولیس کے ایک مشترکہ ناکے سے گرفتار کیاگیا ۔پولیس نے نوجوان کی غیر قانونی حراست کا جواز پیش کرنے کیلئے اسے مجاہدین کا ساتھی قراردیدیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button