مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے شوپیاں میں دو کشمیری نوجوان گرفتار کر لئے

سرینگر07ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے بدھ کی شام ضلع شوپیاں میں دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے نوجوانوں کو جن کی شناخت فیضان فیاض بٹ اور یاور نظام میر کے ناموں سے ہوئی ہے، ضلع میں ایک چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔بھارتی پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے ان پرمجاہدین کے لئے کام کرنے کا الزام لگایا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button